شادی سے قبل جنسی تعلق

یو اے ای میں شادی سے قبل جنسی تعلق جرائم کی فہرست سے خارج

ویب ڈیسک(ابو ظہبی): متحدہ عرب امارات نے ملک میں اصلاحات کے تحت 40 قوانین میں تبدیلیاں کی ہیں جن میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنے کو بھی جرائم کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ

پشاور: ہوائی فائرنگ کے 1629 ملزموں کو حوالات کی سیر

ویب ڈیسک(پشاور) رواں سال کے دوران پشاور میں ہوائی فائرنگ میں ملوث 1629 ملزموں کو حوالات کی سیر کرائی گئی. جبکہ 1300 سے زائد افراد کیخلاف مقدمات درج کر کے ان قبضے سے 1040 کلاشنکوف، پستول بندوق، ایم فور اور مزید پڑھیں

پشاور ایزی پیسہ اکائونٹس سے رقم

پشاور میں ایزی پیسہ اکائونٹس سے رقم نکالنے والا گروہ سرگرم

ویب ڈیسک (پشاور) آن لائن بینک اکائونٹس کے بعد ایزی پیسہ اکائونٹس سے پیسہ نکالنے والا گینگ بھی سرگرم ہوگیا. جو سادہ لوح افراد کو فون کالز کر کے لوٹنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جرائم پیشہ افراد کی جانب سے مزید پڑھیں

فضائی سفر کیلئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس

فضائی سفر کیلئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس دینے کا انکشاف

ویب ڈیسک(پشاور) پشاورمیں بیرون ملک جانیوالے افراد کو غیر رجسٹرڈ نجی لیبارٹریز سے بغیر ٹیسٹ رپورٹس جاری کرنے کی نشاندہی پر محکمہ صحت نے کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ​ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

خسرہ مہم ختم

خسرہ مہم ختم ، 1 کروڑ 56 لاکھ بچوں کی ویکسی نیشن

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا میں خسرہ اینڈ روبیلا سے بچائو کے لئے خصوصی ٹیکہ مہم مکمل ہوگئی ہے۔15نومبر سے شروع ہونے والی مہم کے دوران 15.6 ملین یعنی 1کروڑ 56لاکھ بچوں کو مذکورہ مہلک بیماریوں سے بچائو کیلئے ٹیکے لگا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ ججز تعیناتی طریقہ چیلنج

سندھ ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار چیلنج

ویب ڈیسک: سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتیوں کا طریقہ کار چیلنج کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ بار کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی گئی ہے، درخواست میں سنیارٹی نظر انداز مزید پڑھیں

سعودی عرب کیلیے پروازوں کا اعلان

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلیے ہفتہ بھر میں 35 پروازوں کا اعلان

ویب ڈیسک: پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے یکم دسمبر سے سعودی عرب کیلئے ہفتہ مزید پڑھیں

وزیرستان ملٹری پوسٹ پر حملہ

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا ملٹری پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ملٹری پوسٹ پرحملے میں 2 سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے دتہ خیل کے علاقے میں ملٹری پوسٹ پر حملہ کیا. آئی مزید پڑھیں

محکمہ جنگلات اہلکاروں کی بازیابی

محکمہ جنگلات کے 3 اہلکاروں کی بازیابی کیلئے 5 کروڑ تاوان طلب

ویب ڈیسک: بنوں اور شمالی وزیرستان کے درمیانی علاقے سے محکمہ جنگلات کے اغوا ہونے والے تین ملازمین کی رہائی کیلئے اغوا کاروں نے5 کروڑ روپے کا تاوان مانگ لیا ہے۔ اس سلسلے میں سپیکر صوبائی اسمبلی نے محکمہ جنگلات مزید پڑھیں

پختونخوا کے سکولز میں ڈبل شفٹ

پختونخوا کے 589 سکولز میں ڈبل شفٹ شروع کرنے کی تیاریاں

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول پشاورمیں 589 سے زائدسکولز میں ڈبل شفٹ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے ۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے کیلئے گنجان آباد اضلاع میں سکول سے باہر طلبہ مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

احساس راشن پروگرام کیلئے کریانہ سٹوروں کی رجسٹریشن کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جمعہ کو کے پی کے اراکین پارلیمنٹ کو احساس راشن ریاست رجسٹریشن کے بارے میں بریفنگ دینے کیلئے پشاورکا دورہ کیا۔ اجلاس کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہوا۔ مزید پڑھیں

واٹس ایپ گروپ

پولیس کو تمام غیر متعلقہ واٹس ایپ گروپ چھوڑنے کا حکم

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور کے پولیس حکام نے تمام پولیس افسروں و اہلکاروں کے سوشل میڈیا گروپس استعمال کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر مختلف گروپس چھوڑنے کا حکم دے دیا، احکامات کے بعد کئی افسروں نے مزید پڑھیں

جعلی بھرتیاں ہیلتھ آفیسر کو قید و جرمانہ

جعلی بھرتیاں، پبلک ہیلتھ آفیسر کو قید و جرمانہ کی سزا

ویب ڈیسک(پشاور) اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے جعلی بھرتی کیس میں نامزد سب ڈویژنل اکائونٹنٹ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ہنگو کو جرم ثابت ہونے پر تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ استغاثہ کے مطابق مزید پڑھیں