ڈاکٹرز

لاکھوں کی تنخواہ کے باوجود قبائلی اضلاع میں ڈاکٹرز دستیاب نہیں

پشاور(نیوزرپورٹر) محکمہ صحت نے قبائلی اضلاع کے ہسپتالوں کیلئے تین مختلف درجوں میں پراجیکٹ کے تحت 619 ڈاکٹرز کی بھرتی سے متعلق اب تک کی تفصیل حکومت کو ارسال کردی ہے جن میں سے بمشکل 332 ڈاکٹرز بھرتی کئے گئے مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی قانون

خیبرپختونخوا، ایم ٹی آئی قانون کے سو فیصد نفاذ کی ہدایت

ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختو نخوا کے میڈیکل اینڈ ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ایکٹ 2015ء کے تحت قائم صوبائی پالیسی بورڈ نے ایم ٹی آئی قانون پر سو فیصد عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز ایل آر مزید پڑھیں

کورونا سامان

کورونا سامان کی خریداری میں کروڑوں کے حسابات پر اعتراض

ویب ڈیسک: محکمہ صحت میں بیرونی قرض سے کورونا سے بچائو کے آپریشن کیلئے غیر ضروری سامان خریدنے سے متعلق منصوبہ میں کروڑوں روپے کے حسابات پراعتراض کرتے ہوئے مزید جانچ پڑتال کیلئے وضاحت طلب کر لی گئی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

موٹرسائیکل سوار رہزن

حیات آباد میں موٹر سائیکل سوار رہزنوں نے انت مچادی

ویب ڈیسک(پشاور) حیات آباد میں نامعلوم مسلح رہزن خاتون سمیت 4افراد سے گن پوائنٹ پر موبائل فونز چھین لئے گئے، مسماة سارہ گل ولدفضل محمد سکنہ نوشہرہ حال ایچ ایم سی نے رپورٹ درج کرائی کہ وہ ٹریننگ سنٹر ایچ مزید پڑھیں

ڈالر خریدوفروخت بند

بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر ڈالر کی خریدوفروخت بند

ویب ڈیسک(پشاور) بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر پاکستان میں ڈالر کی خریداری بند کردی گئی ، گزشتہ دنوں اسٹیٹ بینک نے 22 اکتوبر سے ڈالر کی خریدوفروخت کیلئے بائیو میٹرک لازمی قرار دیا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلان کے بعد مزید پڑھیں

بچوں پر تشدد

بچوں کو تھپڑ،چھڑی،جوتا مارنا،بال کھینچنا جرم ہوگا، بل تیار

ویب ڈیسک(پشاور) پاکستان پیپلزپارٹی نے تعلیمی اداروں اورکام والی جگہوں پر بچوں پر جسمانی تشدد اور سزا کی روک تھام کیلئے جسمانی سزا پر پابندی بل 2021 کے مسودے کو بطور پیشگی نوٹس صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا مزید پڑھیں

سبزیاں مہنگی

مہنگائی کے باعث سبزیاں بھی عوام کی دسترس سے باہر ہوگئیں

ویب ڈیسک(پشاور) مہنگائی کے باعث سبزیاں بھی عوام کی دسترس سے باہر ہو گئیں، مٹر 300 روپے، ٹماٹر، کریلا، بھنڈی 100روپے، گوبھی 80روپے اور شلجم 70 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیں:بچوں کو تھپڑ،چھڑی،جوتا مارنا،بال کھینچنا مزید پڑھیں

سٹریٹ چلڈرن

یتیم و بے سہارا بچوں کیلئے پشاورسٹی ٹوور کا انعقاد

ویب ڈیسک(پشاور) خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور حیات آباد لائنز کلب کے باہمی اشتراک سے رانا چلڈرن سکول کے یتیم ، بے سہارا اور سٹریٹ چلڈرن کیلئے پھولوں کے شہر پشاور میں سٹی ٹوور کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں

گوشت کی فروخت

سرکاری نرخنامہ کے برعکس گوشت کی فروخت جاری

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں مختلف قسم کے گوشت اور قیمہ کی قیمتوں کیلئے جاری سرکاری نرخنامہ سے انکار کرتے ہوئے پشاور میں قصائیوں نے اپنے اخراجات کے مطابق نرخ مقرر کردیئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پشاور میں روٹی کی قیمت میں مزید پڑھیں

بد دعائیں دینے والا شہری

وزیراعظم اور حکومت کو بد دعائیں دینے والا شہری گرفتار

ویب ڈیسک(مردان) مرادن میں وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو بد دعائیں دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ شہری نے عمران خان کو بددعائیں دینے کیلئے مسجد میں اعلان کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر کو کرانے کا اعلان

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات دو مراحل میں ہونگے ۔ پہلے مرحلے کے تحت ویلج کونسل ونیبرہوڈ کونسل کے انتخابات 15 دسمبر کو ہونگے جبکہ دوسری مرحلے مزید پڑھیں

پٹرول سستا

کم آمدنی والوں کے لئے سبسڈی اور پٹرول سستا کرنے کااعلان

ویب ڈیسک :وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کیلئے پیٹرول پر سبسڈی دینے کا پلان بنانے کی ہدایت کردی۔ یہ ہدایت انہوں نے اپنی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کے اجلاس میں دی ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کم آمدنی مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے

ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر پبلک ٹرانسپورٹ ممنوع

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کیلئے 31اکتوبر سے ٹرانسپورٹ سروس پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ مسافروں کی ویکسینیشن کیلئے تمام بس اڈوں میں مہم شروع کرنے کی ہدایت بھی کردی گئی مزید پڑھیں