ایک عامل صحافی کے طور پرموجودہ حالات میں نرم سے نرم انداز میں یہی عرض کر سکتا ہے کہ اگر پارلیمان کے فیصلے ”کہیں اور” ہونے یا اس پر فیصلے مسلط کئے جانے ہیں تو پھر مناسب ترین بات یہ مزید پڑھیں
جتنے صحافی اور خصوصا پشتون صحافی افغانستان کی موجودہ صورتحال کی رپورٹنگ کے لئے افغانستان پہنچ چکے ہیں اسے دیکھ کر تو ایسے لگا کہ شاید افغانستان میں مقیم تمام صحافی کابل ایئرپورٹ سے یا تو ملک چھوڑ چکے ہیں مزید پڑھیں
انسانی بلکہ خاص طور پر حقوق نسواں کے امین کو ن لوگ ہیں اس بارے میں کوئی دورائیں نہیں ہیں یہ لوگ وہ ہیںجو عمو ما ًمختلف ازم کے پیر و کا ر بن کر سامنے آتے ہیں جبکہ یہ مزید پڑھیں
ایک وقت تھا جب طالبان دیوان کے مترادف تھے مگر اب لگتا ہے کہ طالبان بھی اعتدال پسند ہوگئے ہیں طالبان نے نہ صرف امریکہ سے سمجھوتہ کر لیا ہے بلکہ ان کے باقی معاملات میں بھی سمجھوتہ واضح ہے مزید پڑھیں
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے ‘ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت خطے کا اہم ملک ہے ہم بھارت کے ساتھ مزید پڑھیں
صوبے کے آبی وسائل کے تحفظ اور ان کے بہتر انتظام کو یقینی بنانے کیلئے واٹر ریسورسز کمیشن تشکیل میںپہل خیبر پختونخوا حکومت کا اہم قدم ہے خوش آئند امر یہ ہے کہ خیبرپختونخوا واٹر ریسورسز کمیشن تشکیل دینے والا مزید پڑھیں
تین برس قبل جب تحریک انصاف کی جمہوری حکومت نے اپنے سفر کا آغاز کیا تو اس کے ساتھ ہی نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی موجودہ ٹیم نے بھی کام شروع کیا۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی بطور تعمیراتی و ترقیاتی مزید پڑھیں
ریڈیو دور کے ہمارے ایک ساتھی جو ان دنوں ہماری طرح ریٹائرڈ زندگی گزار رہے ہیں ‘کبھی کبھی فیس بک پر دلچسپ پوسٹیں شیئر کردیتے ہیں ‘ویسے تو وہ اپنے آبائی علاقے ڈیرہ اسماعیل خان کے اخبارات میں کالم نویسی مزید پڑھیں
گزشتہ دنوں فرصت کے چند لمحات میسر آئے تو وادی کالام کا رخ کیا ۔ قدرتی حسن سے مالاما ل ان علاقوں میں آسمان سے باتیں کرتی پہاڑیاں، شور مچاتی ندیاں اورسبزہ زار سیاحوں کی ذہنوں کو ایسی تازگی اور مزید پڑھیں
مغرب اس خطے کی نفسیات اورمعاشرتی راہ و رسم سے کبھی پوری طور واقف نہ ہوپائے گا کیونکہ کسی بھی خطے کے معاشرتی رویوں کوسمجھنے کے لئے اس خطے سے وابستگی بہت ضروری ہے ۔ کسی علاقے کے لوگ ایک مزید پڑھیں
کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ اللہ نہ کرے آپ کے پائوں نہ ہوں؟ کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ آپ ساری ساری رات جاگتے رہیں اور آپ کو نیند نہ آئے؟ (ماہرین نفسیات کے پاس بے خوابی کے مزید پڑھیں
طالبان نے کابل ایئرپورٹ پرملک سے باہر جانے کے لئے موجود لوگوں کو واپس اپنے گھروں کو جانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کوسکیورٹی کی ضمانت دیتے ہیںایک اور اطلاع کے مطابق ملک سے جانے والوں مزید پڑھیں
خلیجی تعاون کونسل(جی سی سی)میں شامل ممالک نے افغانستان میں امن و استحکام کی بحالی پر زور دیا ہے۔جی سی سی نے کہا کہ افغانستان کے تمام فریق جامع مصالحت اور سیاسی عمل کے ذریعے ملک و قوم کے مفاد مزید پڑھیں
افغانستان کے موجودہ حالات اور طالبان کا برپا کردہ انقلاب امریکہ کی چھیڑ ہونا چاہئے تھا جو کسی حد تک ہے بھی ۔امریکی معاشرہ اپنے حکمرانوں پرتنقید کناں ہے ۔بش دوئم سے بائیڈن تک امریکی حکمرانوں کی افغان پالیسی کسی مزید پڑھیں
ہمارے آپ کے چار اور جو ہو رہا ہے وہ باعث تشویش ہی نہیں بلکہ خون کے آنسو بہانے کا باعث بن رہا ہے ۔ یہ سب راتوں رات شروع نہیں ہوا آپ کہہ سکتے ہیں کہ پہلے زیادتی کے مزید پڑھیں
جرمنی کے ایک تاریخ دان ما دام مریم گرہا رڈ نے اپنی کتا ب”جب فوجی آئے ” میں ایک بہت بڑی سچائی تحریر کی ہے کہ جب دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کو شکست ہوئی تو اس وقت لاکھوں جرمن مزید پڑھیں
اس بات میں نہ کوئی شک ہے اور نہ ہی دو رائے کہ افغانستان کے عوام گزشتہ نصف صدی میں ناقابل بیان اور ناقابل برداشت آلام و مصائب سے گزرے۔ شاید ہی کوئی گھرانہ ہوجن کے دوسے زیادہ افراد زندگی مزید پڑھیں
آ پ یقین کریں ہم نے خواتین کو کبھی نہیں چھیڑا حالانکہ مرزا غالب تک ہمیں بہکاتے رہے ”چھیڑ ان سے چلی جائے اسد”ایسے میں میرا کی نصیحت نے ہم پر خاک اثرکرنا ہے ،ویسے خواتین کی عزت افزائی کے مزید پڑھیں
پشاور میں غیرقانونی طورپرمقیم اور پاکستان مخالف مظاہرے کرنے اور سڑکیں بند کرنے کے الزام کے تحت گرفتار 120 سے زائد افغان باشندوں کے کوائف اور ریکارڈ اکٹھا کرنے کے لئے حساس اداروں کو مراسلہ جامع تحقیقات کے عمل کے مزید پڑھیں
طالبان کا کابل پر اچانک اور بغیر منصوبہ بندی کے قبضے سے پیدا شدہ صورتحال اور امریکہ کی افغانستان میں کسی واضح حکمت عملی اورانخلاء کی منصوبہ بندی و عدم تیاری اور پھر اچانک غیر متوقع حالات سے دوچار ہونے مزید پڑھیں