ون وہیلنگ کی وبائ

سٹی ٹریفک پولیس پشاورنے ناردرن بائی پاس پر ون وہیلنگ کرنے پرمزیددس افرادکوحراست میں لیکرموٹرسائیکل ٹرمینل میں بندکردی ہیں اور سٹی پولیس نے متعلقہ افرادکے والدین سے تحریری ضمانتیں طلب کرلی ہیں، ون وہیلنگ کی یہ وباء کوئی نئی نہیں مزید پڑھیں

صنعتی مشاروتی کونسل کاقیام

وفاقی حکومت نے 19رکنی صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے کر اس کی سربراہی نگران وفاقی وزیرصنعت وپیداوارگوہراعجازکے حوالے کردی ہے ،ذرائع کے مطابق نگران حکومت کاعام انتخابات سے قبل پہلی صنعتی پالیسی لانے کامنصوبہ ہے،صنعتی پالیسی کیلئے تمام شعبوں سے مزید پڑھیں

سرکاری دفاترمیں کیمروں کی تنصیب

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر)سیدارشادحسین شاہ نے عوام کومؤثراورشفاف اندازمیںخدمات اور سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ایک اہم اقدام کے طور پرصوبہ بھرکے پٹوارخانوں، تحصیلدار، اے سی،ڈی سی،ڈی پی او،ڈی ایس پی آفیسرزاور تھانوںمیںلائیوکیمرے(انٹرنیٹ پروٹوکول کیمرے)نصب کرنے کافیصلہ کرتے مزید پڑھیں

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ

کسٹم انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی وجہ سے پاکستان کو غیر معمولی مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور افغان امپورٹس سمگل ہو کر پاکستان میں ہی فروخت ہوتی ہیں۔ پاکستان کی25کروڑ کے مزید پڑھیں

انصاف کا معیار

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ احتساب سے چیف جسٹس سمیت کوئی مبرا نہیں ہے میں اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کرتا ہوں 31سالوں میں کوئی ایسا فیصلہ نہیں کیا کہ جس مزید پڑھیں

جبری گمشدگیوں کے داغ

بلوچوں کی جبری گمشدگیوں کے کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ جبری گمشدگیاں ملک پر دھبہ ہیں۔ حکومت صورتحال کو سمجھے ایسا نہ ہو کہ معاملہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

عوام کو ریلیف کب اور کیسے ملے گا؟

وفاقی حکومت نے آئندہ 15روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیااورساتھ ہی پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق بھی ہو گیا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عام آدمی مہنگائی میں کمی کی توقعات مزید پڑھیں

دہشتگردوں اور سیکورٹی فورسز کی آنکھ مچولی

صوبے میں ایک تسلسل کے ساتھ دہشت گردوں کوٹھکانے لگانے کا عمل جاری ہے اور دہشت گردوں کوبھی جہاں موقع ملتا ہے کارروائی سے گریزنہیں کرتے تازہ ترین واقعہ میں سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں کارروائی کرتے مزید پڑھیں