چارسدہ میں لڑکیوں کے مدرسے میں مہتمم کے بیٹے نے 15 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا . مقدمہ درج، ملزم کی تلاش شروع ۔ پولیس

چارسدہ۔جامعۂ العلوم للبنات سرڈھیری میں 15 سالہ طالبہ جنسی زیادتی کا شکار۔ چارسدہ۔مدرسہ کے مہتمم کے بیٹے نے زبردستی بالائی منزل کے کمرے میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ چارسدہ۔مہتمم کے بیٹے کپڑے سے باندھ کر زیادتی کی ھے۔ طالبہ۔ چارسدہ۔متاثرہ مزید پڑھیں

میرا جسم میری مرضی

لاہور: میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے پر ایک شخص نے بیوی کو قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے شالیمار میں سفاک ملزم اللہ دتہ نے میرا جسم میری مرضی مزید پڑھیں

پتوکی محنت کش کی ہلاکت

پتوکی: محنت کش کی ہلاکت، انتظامیہ نے ایکشن لے لیا

پتوکی میں باراتیوں کے مبینہ تشدد سے پاپڑ فروش کے جاں بحق ہونے کے معاملہ پر انتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے نوٹس کے بعد پتوکی انتظامیہ نے شادی ہال کو سیل کردیا۔ پتوکی، پاپڑ فروش مزید پڑھیں

بٹ کوائن کے ذريعے منی لانڈرنگ

بٹ کوائن کے ذريعے منی لانڈرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار: ايف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ايف آئی اے) کے سائبر کرائم نے کرپٹو کرنسی کے ذريعے منی لانڈرنگ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ايف آئی اے حکام نے کہا ہے کہ دونوں ملزمان کاروباری مزید پڑھیں

کراچی ڈاکوؤں نے طالب علم قتل

کراچی: ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر 16 سالہ طالب علم کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ڈاکوؤں نے میٹرک کے ایک طالب علم کو مزاحمت کرنے پر گولی مار کر قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گزشتہ رات ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت مزید پڑھیں

پشاور خواجہ سرا فائرنگ کرکے قتل

پشاور: خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس اسٹیشن خان رازق شہید کی حدود میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے ایک خواجہ سرا کو قتل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں خیبر بازار چوکی کی حدود جنگی محلہ ندیم مزید پڑھیں

شوہر کی آنکھوں میں کیمیکل

ملتان: خاتون نے اپنے شوہر کی آنکھوں میں کیمیکل ڈال دیا، بینائی متاثر

ملتان میں مبینہ طورپر خاتون نے شوہر کی آنکھوں میں کیمیکل ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نے والد اور بھائیوں کے ساتھ مل کر شوہر کی آنکھوں میں کیمیکل ڈالا جس کی وجہ سے اس کی بینائی متاثر ہوگئی۔ مزید پڑھیں

بچوں پر جنسی تشدد کیس

بچوں پر جنسی تشدد کیس ، مجرم کو سزائے موت دینے کی تجویز

پشاوربچوں پر جنسی تشدد کیس کے مجرم کو سزائے موت دینے کی تجویز کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل 2022 کا مسودہ تیار کر لیا گیا ، چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل منظوری کے لیے مزید پڑھیں

بلوچستان سکیورٹی فورسز کے آپریشن

بلوچستان: تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد مارے گئے

بلوچستان کے شہر تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد کمانڈروں سمیت 7 کارندے مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت کے علاقےگور چوپ میں دہشت مزید پڑھیں

اسلام آباد سیکٹر جی-6 فائرنگ

اسلام آباد: ملزم نے اہلیہ سمیت 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی-6 میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ آبپارہ کے علاقہ جی-6 میں فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد قتل اور ایک مزید پڑھیں

مالاکنڈ شخص نے اندھا دھند فائرنگ

مالاکنڈ :بدبخت شخص نے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کوابدی نیند سلا دیا

مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنی ماں بیوی بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ درگئی کے علاقے سورن شریف میں پیش مزید پڑھیں

سیالکوٹ بچے کو زیادتی کے بعد قتل

سیالکوٹ:کم سن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا دوست گرفتار

سیالکوٹ میں ملزم نے 12 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر کے برہنہ حالت میں کھیتوں میں پھینک دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ گزشتہ روز تھانہ سبز پیر کے علاقے میں مزید پڑھیں