court-indict-student-rape-case

مفتی عزیرالرحمن پر بیٹوں سمیت فرد جرم عائد

ویب ڈیسک: مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد کردی گئی ،عدالت نے سماعت 18اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔ ملزم مفتی عزیرالرحمن مزید پڑھیں

ASI killed a citizen

سوشل میڈیا پوسٹ پر اے ایس آئی نے شہری کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک (لکی مروت)لکی سٹی پولیس چوکی کے انچارج آفیسر اے ایس آئی نےاپنےخلاف سوشل میڈیا پوسٹ پرمشتعل ہوکرشہری کوقتل کردیا۔ حنیف شاہ سکنہ آباخیل نےایف آئی آر درج کراتے ہوئےلکی مروت پولیس کوبتایاکہ وہ اپنےوالدعالمین شاہ اور ہارون رشید مزید پڑھیں

crime secne

متھرا، منہ بولے بیٹے نے باپ اور بھائی کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور کے علاقہ متھرا یاری کورونہ میں منہ بولے نشئی بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کردیا اور ارتکاب جرم کے بعد فرار ہو گیا۔ ملزم کے فرار میں معاون دوملزم بھائیوں کو بھی مقدمے میں مزید پڑھیں

clash-firing-killed

لکی مروت میں دو گروپوں کے درمیان خونریز لڑائی

ویب ڈیسک: لکی مروت کے علاقے وانڈہ اورنگزیب میں  دو فریقین  کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق  جبکہ چار خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمی خواتین کو نورنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

France-Sarkozy-found-guilty

سابق فرانسیسی صدر نکولس کو ایک سال قید کی سزا

ویب ڈیسک: فرانسیسی عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 2012 میں اپنے دوبارہ انتخابی مہم کیلئے بڑے پیمانے پرغیر قانونی طور پر پیسے کے استعمال کے جرم میں ایک برس قید کی سزا سنائی سنائی ہے۔نکولس سرکوزی 2007 سے مزید پڑھیں

14-year-old girl committed suicide

شبقدر،14سالہ لڑکی نے بھائی سے تکرار پر خودکشی کرلی

ویب ڈیسک(چارسدہ) شبقدر میں14سالہ لڑکی نے تکرار پر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ شبقدرکی حدود خیرآباد مٹہ مغل خیل میں مسماة (ص)دختربخت میرنےبھائی کیساتھ تکرارکےبعد خود کوگولی مارکرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔ پولیس نےتھانہ شبقدر نے بخت میر ولد امیرزادہ کی مزید پڑھیں

Couple killed over love marriage

پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو فائرنگ کرکےقتل کردیاگیا

ویب ڈیسک(سانگھڑ)پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کےمطابق واقعہ گائوں لونگ خان لاشاری میں پیش آیا،جہاں مسلح افرادنےفائرنگ کرکےمیاں بیوی کوقتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولین آپس میں کزن تھےاوردونوں نے5 ماہ قبل پسندکی مزید پڑھیں

murder of a young man

کوچیان میں رشتہ کے تنازعہ پر نوجوان کا لرزہ خیز قتل

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور کے علاقے ورسک روڈ کوچیان میں رشتے کے تنازعہ پر ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جبکہ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا،مقتول کی سالی کی ملزم کے ساتھ منگنی ہوئی تھی ۔ مچنی مزید پڑھیں

Firing-incident-court in-shot.

بھارت،نئی دہلی کی عدالت میں 2 گروپوں میں جھڑپ ،3 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ایک مقامی عدالت میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کےنتیجےمیں گینگسٹر سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق روہنی کی عدالت میں گرفتار گینگسٹر جتندر سنگھ گوگی کو پیش مزید پڑھیں