kid died

لکی مروت:گٹرمیں ڈوبنےسےچارسالہ بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک(لکی مروت)لکی مروت گٹرکی چھت ٹوٹنےسےچارسالہ معصوم بلال موقع پرجاں بحق ہوگیا۔ بلال اپنی والدہ کیساتھ صحن میں موجودتھےکہ گٹرکی چھت ٹوٹنےسےبچہ اور ماں گٹرمیں ڈوب گئے،اہل محلہ اوررشتہ داروں نےاپنی مددآپکےتحت مردہ حالت میں بچےکونکال لیابچےکی ماں کوزندہ مزید پڑھیں

firing 11

لکی مروت:لاقانونیت کی انتہاء،عوامی مقام پرمنچلوں کی بےدریغ ہوائی فائرنگ

ویب ڈیسک(لکی مروت)لکی مروت میں لا قانونیت کی عید کے روز عوامی مقام پر منچلوں کی بے دریغ ہوائی فائرنگ جاری۔ تفصیلات کے مطابق ہوائی فائرنگ خود کار آتشیں اسلحہ سے کافی دیر تک کی جاتی رہی، بے دریغ ہوائی مزید پڑھیں

Rain

چارسدہ میں موسلادھار بارش شروع،موسم حوشگوار

ویب ڈیسک(چارسدہ)نماز عید کے بعد خوشگوار موسم میں قربانی کا عمل مکمل،وسلادھار بارش سے موسم حسین ہوگیا۔ چارسدہ میں ٹی ایم اے عملے نے آلائشوں،باقیات اٹھانے کا عمل شروع کیا ہےے اور ٹی ایم اے عملہ گاڑیوں میں آلائشیں اٹھا مزید پڑھیں

eid ul adha in parachinar

پاراچنار:ضلع بھر میں نماز عید ادا

ویب ڈیسک (پاراچنار)پاراچنار سمیت ضلع بھر میں نماز عید کی ادائیگی کردی گئی ہے پاراچنار اور سدہ میں مرکزی عیدگاہوں میں بڑے اجتماعات ہوئے عید گاہوں کے اطراف میں سیکیوریٹی کے انتظامات کئے گئے ملک کی سالمیت اور امن کیلئے مزید پڑھیں

charsada eid ul adha

چارسدہ:عیدالاضحیٰ جوش وخروش اورمذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں عیدالاضحیٰ جوش وخروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی گی اور ضلع بھر کے چھوٹے بڑے مسا جدوں میں نماز عید کی گئی اور عید مبارک بادی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی وطن مزید پڑھیں

landsliding

شانگلہ: لینڈ سلائیڈنگ سے6افراد ملبےتلےدب گئے

ویب ڈیسک(شانگلہ) تحصیل الپوری بیلے بابا میں گھر پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 6 افرادملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 اور مقامی لوگوں نے امدادی کاروائی میں حصہ لے کر زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال دیا۔ ذرائع ریسکیو مزید پڑھیں

eid ul adha 2021 1

رستم: نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی کا عمل شروع

ویب ڈیسک(رستم) تحصیل بھرمیں مختلف مقامات میں عیدالضحی کی نمازادا کردی گئیں ـ نمازعید کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، ریسکیو 1122 کے اہلکار بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لئے موجود تھے۔ کورونا وائرس سے نجات مزید پڑھیں

Eid ul Adha prayers were offered

مردان:ضلع بھرمیں عیدالاضحیٰ کی نمازداکردی گئیں

ویب ڈیسک (مردان)مردان ضلع بھر میں ایک ہزار سے زائد مقامات پر نماز عید ادا کی گئی۔ مردان اجتماعات میں کورونا کے خاتمے اورملکی سالمیت کیلئے خصوص دعائیں کی گئیں ۔نمازعید کے موقع پر سیکوٹی کےخصوصی انتظامات کئےگئے۔

landi kotal protest

لنڈی کوتل:مظاہرین اورپولیس حکام کےدرمیان مذاکرات ناکام

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل)لنڈی کوتل مظاہرین اور پولیس حکام کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق مظاہرین نے احتجاجاً بائی پاس پر دھرنا دے کر پاک افغان شاہراہ کو ہرقسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیاشاہراہ بند ہونے کے مزید پڑھیں

police killed

نامعلوم افراد کی فائرنگ سےکانسٹیبل شہید

ویب ڈیسک(لوئردیر)لوئر دیر میں بس سٹاپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق چالیس سالہ پولیس کانسٹیبل صدیق لاجبوک میں ڈیوٹی سر انجام دینے کے بعد بس سٹاپ پر مزید پڑھیں

Protest53

لنڈی کوتل : مقامی افراد کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل)لنڈی کوتل بازار میں پولیس کیجانب سےمقامی افراد کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرے میں خیبر سیاسی اتحاد کے صدر مفتی محمد اعجاز، کسٹم کلیئرنس کے چیئرمین معراج الدین ، قومی مشران، نوجوانوں نے کثیر تعداد میں مزید پڑھیں