eid ul adha 2021 1

رستم: نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی کا عمل شروع

ویب ڈیسک(رستم) تحصیل بھرمیں مختلف مقامات میں عیدالضحی کی نمازادا کردی گئیں ـ

نمازعید کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، ریسکیو 1122 کے اہلکار بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لئے موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  رستم میں بارش اور ژالہ باری ،فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

کورونا وائرس سے نجات کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بیٹا زخمی

نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی کا عمل شروع ہوگیا ـ