plantation south waziristan

شمالی وزیرستان میں بھی پلانٹس فار پاکستان شجر کاری مہم زور و شور سے جاری

ویب ڈیسک (میرانشاہ): ملک کے دوسرے حصوں کی طرح شمالی وزیرستان میں بھی پلانٹس فار پاکستان شجر کاری مہم زور و شور سے جاری ہے، تحصیل میرانشاہ غلام خان روڈ پر فارسٹ نرسری میں پودے لگا کر شجر کاری مہم مزید پڑھیں

jamrud NA 44 protest

جمرود میں این اے 44 علاقہ علی مسجد کے مکینوں کا ایم این اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (جمرود): این اے 44 علاقہ علی مسجد کے مکینوں کا ایم این اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایم این اے اقبال آفریدی ووٹ لینے کے بعد لاپتہ ہوگئے ہیں، علی مسجد میں بجلی، مزید پڑھیں

tahir iqbal DPO kurram

پاراچنار میں خیبر پختونخواہ پولیس کے جانب سے یوم غازی منایا گیا

ویب ڈیسک (پاراچنار): پاراچنار میں خیبر پختونخواہ پولیس کے جانب سے یوم غازی منایا گیا ہے جس کا مقصد ان تمام پولیس جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جو فرائض کے دوران زخمی ہوئے ہیں یا معذور ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

police van blast

جنوبی وزیرستان میں تحصیل لدھا کے علاقے بدربریج کے مقام پر پولیس وین پر دھماکہ

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): تحصیل لدھا کے علاقے بدربریج کے مقام پر پولیس وین پر دھماکہ، پولیس ذرائع کے مطابق 1 پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے، گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ پولیس وین پر بارودی سرنگ کا دھماکہ تھا، زخمی مزید پڑھیں

dangue virus 1

لنڈی کوتل میں ڈینگی وائرس سے مزید 11 افراد متاثر

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں کورونا کے بعد ڈینگی وائرس کے حملے جاری،لنڈی کوتل کے مختلف علاقوں میں ڈینگی وائرس سے مزید 11 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مزید پڑھیں

firing 1280x720 1

تخت بھائی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،گورنمنٹ سکول کاچوکیدارقتل

ویب ڈیسک (مردان)تخت بھائی کے علاقے ٹکر میں گزشتہ رات نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے چوکیدار اصغر علی ولد شمشیر علی کو موت کے گھاٹ اتار دیا نا معلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مزید پڑھیں

firing 13

کوہاٹ :خون سفید بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل،بہن زخمی

ویب ڈیسک(کوہاٹ)کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں پیسوں کے لین دین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے چالیس سالہ بہن کو بھی زخمی کردیا ہے،زخمی خاتون میں ڈویژنل مزید پڑھیں

banu Flood

بنوں ڈویژن میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں ڈویژن میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، بنوں اور لکی مروت زیادہ متاثر، سینکڑوں مکانات اور گھر اور ہزاروں ایکڑ رقبے پر پھیلی کھڑی فصلیں متاثر ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق بنوں کے دور آفتادہ مزید پڑھیں

house roof disaster

بونیر: آمنور میں کچے مکان کی چھت گر گئی۔ بچی ملبے تلے دب کر جاں بحق

ویب ڈیسک (بونیر): آمنور میں کچے مکان کی چھت گر گئی، بچی ملبے تلے دب گئی، ریسکیو 1122 اور مقامی لوگوں نے 2 گھنٹے تک مسلسل سرچ آپریشن کرکے ملبے تلے سے بچی کو نکالا، ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مزید پڑھیں

lower dir 1

لوئردیر کے تمام سیاسی جماعتوں، وکلاء اور علاقائی مشران کا حقوق کے حصول کے لئے مشترکہ جدو جہد کا اعلان

ویب ڈیسک (لوئردیر): ضلع بھر کے تمام سیاسی جماعتوں، وکلاء اور علاقائی مشران کا حقوق کے حصول کے لئے مشترکہ جدو جہد کا اعلان، دیر قامی پاثون کے زیر اہتمام تیمرگرہ بار میں یک روزہ سمینار کا انعقاد، سمینار سے مزید پڑھیں

haider khan hoti

عمران خان سلیکٹیڈ وزیراعظم ہے،امیر حیدرخان ھوتی

ویب ڈیسک(صوابی) تحصیل لاھور حجرہ سابقہ ناظم اعلی صوابی شھید شیر زمان شیر میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سابقہ وزیراعلی خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ھوتی نے شرکت کی۔ امیر حیدر خان ھوتی نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

Loadshedding protest 1

چارسدہ:بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ،بےبس عوام سڑکوں پرنکل آئی

ویب ڈیسک(چارسدہ)شارسدہ ہری چند ماہ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے عوام سڑکوں پر نکل آئی ،مظاہرین نے روڈ بلاک کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے چارپائی اور کرسیاں سڑک کے اوپر لگا کر کر ٹریفک کو مکمل بند مزید پڑھیں

accident 4

چنگچی ڈرائیور کی غفلت سےموٹرسائیکل سوارجاں بحق

ویب ڈیسک (مردان) تخت بھائی کے علاقے مدے بابا روڈ پر تیز رفتار چنگچی کے ڈرائیور کی غفلت سے موٹر سائیکل سوار پی ایچ ڈی ڈاکٹر ظہیراللہ ساکن پیرسدو تحصیل تخت بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو 1122 مزید پڑھیں

protest 4

لنڈی کوتل: پاک افغان طورخم سرحد پر سینکڑوں مزدوروں کا بارڈر بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں پاک افغان طورخم سرحد پر سینکڑوں مزدوروں نےبارڈر بندش کیخلاف احتجاج کیا ہے، مزدوروں نے زیرو پوائنٹ کی طرف پیش قدمی کی اور بارڈر بندش کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین کا مزید پڑھیں

attack on security check post

جنوبی وزیرستان:سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ،اہلکار شہید

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان )جنوبی وزیرستان تحصیل تیارزہ کے علاقے اوس پاس میں سیکورٹی پوسٹ پر حملہ،حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں تین اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے۔

haripur protest

ہری پور:تیزاب فیکٹری،موبل آئل اورپولٹری فیڈبنانےوالے پلانٹ عوام کیلئےعذاب

ویب ڈیسک (ہری پور)حطارانڈسٹریل اسٹیٹ ورکرویلفیئربورڈکی 188کواٹرکالونی میں رہائشی تیزاب فیکٹری موبل آئل فیکٹریوں کیخلاف سراپااحتجاج،رہائیشیوں کا کہنا ہے کہ تیزاب فیکٹری موبل آئل فیکٹریوں کی طرف سے نکلنے والے آلودہ دھویں سےہمارے بچے بیمار ہو چکے ہیں۔ مظہرین کا مزید پڑھیں

polio campaign 1

ہنگو: پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا

ویب ڈیسک(ہنگو)ضلع ہنگو میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا ہے،اس مہم میں 396پولیو ٹیموں کے ذریعے 93ہزار 288بچوں کو پولیو کے قطرے پلائےجائیں گے۔ ڈی سی اورڈی پی اونے ڈی ایچ کیو میں بچوں کوپولیو قطرے مزید پڑھیں