angoor ada border

انگوراڈہ بارڈر بھی کھول دیا گیاہے ،طالبان ذرائع

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان) :پاک افغان بارڈر انگور اڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیاگیا.ذرائع کے مطابق طالبان نے انگوراڈہ گیٹ پر آمدورفت بحال کرنے کا اعلان کیاہے جس کے بعدانگوراڈہ بارڈر گیٹ پر دوطرفہ آمدورفت جاری ہوگئی۔

torkham border open

طورخم سرحد پیدل آمدورفت کےلئے بھی کھول دی گئی

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل) پاک افغان طورخم سرحد پیدل آمدورفت کے لیے بھی کھول دی گئی۔ بارڈر حکام کے مطابق سرحد کھلنے سے پاکستان میں پھنسے افغان باشندے اور افغانستان میں پھنسے پاکستانی بارڈر کراس کر سکیں گے ۔سرحد کھلنے کے مزید پڑھیں

Kohat-Tarally Bridge

تڑلی پل کوہاٹ کے گرنے کی اعلٰی سطحی تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک (کوہاٹ): تڑلی پل گرنے کے معاملے پر سابق رکن صوبائی اسمبلی اور عمائدین علاقہ نے سی اینڈ ڈبلیو کی رپورٹ مسترد کر دی۔سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹراقبال فنا نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پل گرنے کی اعلی مزید پڑھیں

مدین میں ڈکیتی

مدین میں ڈکیتی کے الزام میں گرفتار مردان کے طلبا ضمانت پر رہا

سوات: مدین ڈکیتی میں گرفتار سیاحوں کی ضمانت منظورکر لی گئی۔ عدالت نے مردان کے طلبا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اس موقع پرعدالت میں سابق ضلعی ناظم حمایت اللہ مایار سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔طلبا مزید پڑھیں

lady-doctors-suspend

وومن ہسپتال بنوں کی4 لیڈی ڈاکٹرز برطرف

بنوں (ویب ڈیسک):بنوں وومن اینڈ چلڈرن اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون کی موت کے معاملے میں غفلت ثابت ہونے پرہسپتال کی چار لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ہسپتال اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹرہسپتال امن اللہ کی خدمات مزید پڑھیں

police-mobile-attack

دیر لوئر میں پولیس موبائل پر حملہ،4اہلکار زخمی

دیر لوئر (ویب ڈیسک):دیرلوئر کے علاقے میدان دارو میں ایلیٹ فورس کی موبائل گاڑی کوبم سے اڑا دیاگیا جس کے نتیجے میں چار اہلکار شدید زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ایلیٹ فورس کے اہلکار سرچ آپریشن کیلئے جارہے تھے مزید پڑھیں

JAshan_E-Azadi

باجوڑ میں75 واں یوم آزادی آج ملی جوش وجذبے کےساتھ منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک (باجوڑ)ضلع باجوڑ میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح جشن آذادی انتہائی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے،سول کالونی خار پولیس لائن میں پرچم کشائی اور تربیت حاصل کرنے والے پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

indpendence day

وزیرستان میں بھی جشن آزادی جوش وجزبےکےساتھ منایاجارہاہے

ویب ڈیسک (میرانشاہ) ملک کے دوسرے حصوں کی طرح شمالی وزیرستان میں بھی جشن آزادی 14 اگست جوش و جزبے کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔ڈیسی کی ہدایت پر پورے شمالی وزیرستان میں سرکاری ونجی عمارتوں پر چراغاں کا اہتمام مزید پڑھیں

3 people killed

تحصیل شبقدرمیں دومختلف واقعات میں3افرادجاں بحق

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ کےگاؤں باسخہ شبقدرمیں کمرے میں گیس جمع ہونے کی وجہ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ خاتون کے والد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں میاں بیوی رشتہ داران کےہاں شادی کی تقریب میں شرکت کےلئےآئے مزید پڑھیں

Flag hoisting ceremony

عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں پرچم کشائی کی پروقارتقریب

ویب ڈیسک (چارسدہ) یوم آزادی کے حوالے سے عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں پرچم کشائی کی گئی ۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او سمیت ضلعی افسران نےشرکت کی، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے پرچم کشائی کرکے مزید پڑھیں

mardan_Flag hoisting

جشن آذادی کے موقع پرمردان کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی تقریب

ویب ڈیسک (مردان )جشن آذادی کے حوالے سے مردان کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں کمشنر ،ڈپٹی کمشنر ، ریسکیو،پولیس سمیت دیگر اداروں کے اہلکاروں نے شرکت کی۔ کمشنرمردان نے پرچم کشائی کی ،سرکاری مزید پڑھیں

14 agust swabi police lines

پولیس لائنز صوابی میں پرچم کشائی کی تقریب

ویب ڈیسک (صوابی) پولیس لائنز صوابی میں یومِ آزادی کے موقع پر صبح سویرے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں صوبائی وزیر شہرام ترکئی مشیر صنعت و تجارت عبدالکریم ،کمشنر ، ڈپٹی کمشنر و دیگر نےشرکت مزید پڑھیں