heavy rain

جمرود:موسلادھاربارش سےندی نالوں میں طغیانی

ویب ڈیسک (جمرود)جمرود میں رات بارہ بجے سے 2 بجے تک ہواؤں کےساتھ بارش ہوئی،آندھی وتیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ رات گئے سے جاری بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے،سڑکوں پرپانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک مزید پڑھیں

open court

مردان:کھلی کچہری کاانعقاد،ڈپٹی کمشنرسمیت دیگرمحکموں کےافسران بالا غیرحاضر

ویب ڈیسک (مردان)تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ٹی ایم اے سبزہ زار میں ڈپٹی کمشنر مردان کی طرف سے پہلے سے سوشل میڈیا پر اعلان کردہ منعقدہ کھلی کچہری میں سرکاری محکموں سمیت غیر حاضر رہے جس پر عوام مزید پڑھیں

mardan boy arrest

مردان: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی فوٹو کے توہین کے الزام میں نوجوان گرفتار

ویب ڈیسک (مردان): مردان بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی فوٹو کے توہین کے الزام میں نوجوان گرفتار، پولیس کے مطابق نوجوان نے ہزار روپے کا کرنسی نوٹ دانتوں سے پھاڑا، نوجوان نے نوٹ پھاڑنے کے بعد اس مزید پڑھیں

swat NADRA office

سوات: نادرہ آفس میں شناختی کارڈ بنانے والے مشکلات سے دو چار

ویب ڈیسک (سوات): مینگورہ نادرہ آفس میں شناختی کارڈ بنانے والے مشکلات سے دو چار، شناختی کارڈ آفس کے سامنے مرد اور خواتین کا رش، شناختی کارڈ بنانے والوں کے لئے کسی قسم کی سہولیات موجود نہیں۔ ڈائیریکٹر شناختی کارڈ مزید پڑھیں

polio campaign in south wazirstan

جنوبی وزیرستان:5روزہ پولیو مہم کا آغاز

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان ضلع بھر میں 5روزہ پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔ ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ 86ہزار کے قریب پانچ سال سے کم عمربچوں پولیوکے قطرے پلائے جائینگے،انسداد پولیو مہم کیلئے سینکڑوں ٹیمیں تشکیل کردی مزید پڑھیں

polio campaign

شمالی وزیرستان میں 5روزہ پولیو مہم کا آغاز

ویب ڈیاک (میرانشاہ)شمالی وزیرستان میں 5روزہ پولیو مہم کا آغاز شروع ہوگیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکے مطابق شمالی وزیرستان کے 23یونین کونسلوں میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 3 اگست تک جاری رہے گی جس میں پانچ سال سے کم مزید پڑھیں

sardar hussain babak 1

بونیر:ریاست کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوام کوریلیف دے،سردار حسین بابک

ویب ڈیسک (بونیر)سردار حسین بابک صوبائی جنرل سیکریٹری عوامی نیشنل پارٹی سردار حسین بابک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے غلط فیصلوں کے خلاف عوام کو آواز اٹھانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی مزید پڑھیں

exam 1

مردان :تعلیمی بورڈکی غفلت،گیارہویں جماعت کا پرچہ منسوخ

ویب ڈیسک(صوابی)تعلیمی بورڈ کی غفلت کے باعث مردان بورڈ کلاس فسٹ ایئرکا آج 9 بجے والا پرچہ آج 2 بجے ہوگا،آج فسٹ ایئرریاضی کا پیپر تھاجبکہ فرسٹ ائیر کے طلبہ کو نویں جماعت کلا س کا پرچہ تھمادیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

polio vaccination

اورکزئی : 40ہزار477بچوں کوپولیو قطرےپلانےکاہدف مقرر

ویب ڈیسک ( اورکزئی) ضلع اورکزئی میں آج سے3اگست تک پانچ روزہ پولیو مہم شروع ہوگئی ہے ۔ ڈی سی کے مطابق اس مہم میں 229پولیو ٹیموں کے ذریعے 40ہزار477بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے، پولیو مہم 46یونین کونسلوں مزید پڑھیں

Bannu DHO office

بنوں :حالیہ بارشوں کے بعد ڈی ایچ او آفس تلاب کا منظر پیش کرنے لگا

ویب ڈیسک (بنوں)بارش کے بعد پورا ڈی ایچ او آفس تلاب کا منظر پیش کرنے لگا ۔سٹی کے نالو کا گندا پانی ڈی ایچ او آفس میں سٹور ہونے لگا۔ڈیوٹی پر انے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔خواتین کو مزید پڑھیں

rivers level

خیبرپختونخوا کے دریاوں میں پانی کی سطح اور سیلاب کی صورت حال

ویب ڈیسک(پشاور): خیبرپختونخوا کے دریاوں میں پانی کی سطح اور سیلاب کی صورت حال فلڈ سیل کے مطابق دریائے سندھ میں اٹک خیرآباد کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، اٹک خیرآباد کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی مزید پڑھیں

Aurakzai wheel chair distribution

اورکزئی: 50معذور افراد میں ویل چیئرز بیساکھیاں اور چھڑی تقسیم کی گئیں

ویب ڈیسک(اورکزئی):ڈی سی اورکزئی کا کہنا ہے کہ ضلع اورکزئی میں معذور افراد کی تعلیم کے لئے خصوصی سکولز بنائے جائیں گے، اورکزئی کے معذور افراد کو مختص کوٹوں پر نوکریاں اور وظائف دیں گے،غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے معذور مزید پڑھیں

chickens

وزیراعظم مرغی سکیم کی بیمار مرغیاں دیر بالا پہنچ گئیں

ویب ڈیسک(دیر بالا): وزیراعظم مرغی سکیم کی بیمار مرغیاں دیر بالا پہنچ گئی، لوگوں نے بیمار مرغیاں وصول کرنے سے انکار کیا، عوام نے احتجاج کیا کہ بیمار اور کم وزن مرغیاں پالنے کے قابل نہیں۔ عوام کا کہنا تھا مزید پڑھیں