Enmity turns into friendship

پاراچنار میں دیرینہ دشمن شیر وشکر ہوگئے

ویب ڈیسک (پاراچنار)پاراچنار میں40سالہ پرانی دشمنی دوستی میں تبدیل ہوگئی ۔۔پاراچناراپر کرم کے علاقے کراخیلہ میں ملک عاشق اور سجاد حسین کے خاندانوں کے درمیان 40سالوں سے دیرینہ دشمنی میں11افراد قتل ہوگئے تھے۔دونوں خاندانوں میں ثالثی کی کوششیں کامیاب ہوگئیں۔فریقین مزید پڑھیں

police killed during training

جمرود میں پولیس اہلکاردوران تربیت جاں بحق

ویب ڈیسک (خیبرایجنسی) جمرود فوجی قلعہ میں پولیس اہلکار دوران ٹریننگ جاں بحق ہوگیا ۔جاں بحق پولیس اہلکار کا تعلق تحصیل باڑہ سے ہے۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق اہلکارکو دوران تربیت دل کا دورہ پڑا۔جس سے وہ جانبر مزید پڑھیں

Pak-Afghan highway closed

سرچ آپریشن کے خلاف احتجاج ،پاک افغان شاہراہ بند

لنڈی کوتل( ویب ڈیسک )ضلع خیبر کی مختلف اقوام کا سرچ آپریشن کے خلاف آج دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے،احتجاج میں مختلف اقوام کے ہزاروں افراد شامل ہیں۔مظاہرین نے تین مقامات پر پاک افغان شاہراہ آج دوسرے روز بھی مزید پڑھیں

school closed

تحصیل امبار میں گرلزاسکول کو تالےلگ گئے

ویب ڈیسک(مہمندایجنسی) مہمند ضلع کی تحصیل امبار میں واحدگرلزمڈل اسکول محکمہ تعلیم کی غفلت کی وجہ سے تین مہینوں سے بند ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہےکہ اسکول بند ہونے سےدرجنوں بچیوں کی تعلیم کا حرج ہورہا ہے۔اساتذہ تین مہینوں مزید پڑھیں

kohat-Tarly-Bridge-disaster

کڑوڑوں روپے کا میگا پراجیکٹ افتتاح سے پہلے زمین بوس

کڑوڑوں روپے کا میگا پراجیکٹ تڑلے پل افتتاح سے پہلے زمین بوس، پل کا سنگ بنیاد موجودہ صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ نے تحریک انصاف کی گزشتہ دور حکومت میں کیا تھا، پل کا ٹھیکہ بھی صوبائی وزیر شاہ محمود خان کے قریبی رشتہ دار کو دیا گیا تھا

ttp-commander-killed

ڈیر ہ میں ٹی ٹی پی کااہم کمانڈر ہلاک

زکوڑی قبرستان ڈیرہ کے قریب انٹیلی جنس انفارمیشن پر پولیس کی کارروائی کے دوران تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ، جس کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ آپریشن میں مارے جانے والے کمانڈر کا نام شیخ وقاص بتایا جاتا ہے ۔

school closed

مانسہرہ میں پانچ یونین کونسلوں کے اسکول بند

ویب ڈیسک (مانسہرہ)مانسہر کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب پانچ یونین کونسلوں میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔مانسہرہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر قاسم نے ا سکولوں کی بندش کا نوٹیفیکیشن جاری کر مزید پڑھیں

afghan sick kid

13دن کے بیمار افغان بچے کی زندگی سرحد کھلنے سے مشروط

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل )طورخم سرحدکی بندش کے باعث شیرخوار افغان مریض بچہ پھنس گیا ہے، بسفری دستاویزات نہ ہونے کے باعث والدین اجازت کے منتظر ہیں جبکہ بچے کی حا لت انتہائی تشویشناک ہے جسے سرحد پر نامساعد حالت میں مزید پڑھیں

 Takht bhai-rape case

تخت بھائی ریپ کیس کا دوسراملزم بھی گرفتار

ویب ڈیسک(تخت بھائی)تخت بھائی کے علاقہ سری بہلول میں12سالہ بچے عماد کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے نامزد تین ملز موںمیں شامل دوسرے ملزم محمد ولد دولت سکنہ سری بہلول کو ساڑوشاہ پولیس نے اس کے ٹھکانے سے گرفتار کر مزید پڑھیں

dangue virus

لنڈی کوتل میں ڈینگی وائرس بے قابو

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں کورونا کے بعد ڈینگی وائرس کے حملے جاری،محکمہ صحت حکام کے مطابق ڈینگی وائرس گاگرہ تک پہنچ گیا،،گاگرہ میں متاثرہ افراد کی تعداد18 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید پڑھیں

Remote bomb blast on security-forces.

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسزپرریموٹ کنٹرول بم حملہ،2اہلکارزخمی

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)تحصیل لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں سیکورٹی فورسز پر بم حملہ کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزز کی پیٹرولینگ پارٹی پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ ہوا ہےدھماکے سے دوسیکیورٹی مزید پڑھیں

Section 144 imposed in Waziristan

جنوبی وزیرستان:کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف دفعہ 144نافذ

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)پولیس نے کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، کالے شیشے غیر قانونی ہے کسی کو بھی گاڑی میں کالے شیشوں کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقے میں امن وامان برقرار رکھنے مزید پڑھیں