polio team in charsada

چارسدہ میں 4 روزہ پولیو مہم شروع

ویب ڈیسک (چارسدہ)ضلع چارسدہ میں 4 روزہ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے ،مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے 2 لاکھ 91 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  تیمرگرہ، کالج طالبات کی غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد

ڈی ایچ او چارسدہ کے مطابق پولیو مہم کے لئے 1122 ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں ،والدین اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلا کر پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تا کہ بچوں کا معذوری سے بچایا جائے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کی توپوں کارخ مولانا فضل الرحمان کی طرف