بنوں میں دو ستوں کی ٹارگٹ کلنگ

بنوں(ویب ڈیسک):تھانہ حوید کی حدود زندی اڈہ میںشرپسندوں نے دو دوستوں کو قتل کر ڈالا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہو رہا ہے دونوں مقتولین کا تعلق لکی مروت سے ہے۔ نعشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری