144

مردان میں دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک (مردان) مردان ضلع بھر میں ڈبل سواری،کھلونا نما اسلحہ اور اتش بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہ قراقرم بند، سیکڑوں مسافر پھنس گئے

ڈی سی کا کہنا ہے کہ پابندی 14 دونوں کے لئے ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ :سیلابی ریلے میں 2بچے بہہ گئے ،ایک کی نعش ملی گئی