Rain 750x369 1

صوابی:موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ویب ڈیسک(صوابی) صوابی اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا لوگوں کے چہرے کھل اُٹھے ہیں۔

بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا, بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی،بارش شروع ہوتے ہی گلیاں بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ اباد، ضلع انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھل گیا، بارش کا پانی گھروں میں داخل

تیز بارش کے شروع ہوتے ہی بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہونے لگی ہے، بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے جس کی وجہ سے شہری اذیت میں مبتلا ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق 4مزدوروں کی نعشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں