ہری پور، گرلز سکول سری کوٹ میں آتشزدگی، 1400 طالبات ریسکیو

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سری کوٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اس دوران سکول میں‌1400 طالبات موجود تھیں جنہیں‌بحفاظت سکول سے نکال لیا گیا ۔ ترجمان ریسکیو ہری پور مزید پڑھیں

پشاور، موبائل نہ دینے پر نوجوان قتل، شیر فروش بھی نقدی سے محروم

ویب ڈیسک: پشاور میں ڈاکو راج، ملزمان نے موبائل نہ دینے پر نوجوان قتل کرنے کے بعد فرار ہوتے ہوئے شیر فروش کو بھی نقدی سے محروم کردیا۔ تفصیلات کے مطاق جاوید ٹاؤن گلبہار نمبر 4 میں علی الصبح دو مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ناروے کے وزیراعظم کو فون، دورہ پاکستان کی دعوت

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر سٹور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اس دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سراہا۔ انہوں نے اس دوران جوناس گہر سٹور کو دورہ پاکستان کی دعوت مزید پڑھیں

اپنی عوام پر توجہ دینے کی بجائے طالبان حکومت اپنے مذموم مقاصد میں مصروف

ویب ڈیسک: افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا منصب قبضہ کرنے کے بعد سے افغان جی ڈی پی تواتر کے ساتھ زوال پذیر ہے۔ آج افغانستان میں عدم استحکام اور عدم تحفظ کی سنگین صورتحال ہے۔ عالمی سطح پر لاکھوں مزید پڑھیں

رفح اور غزہ میں صیہونیوں کی وحشیانہ بمباری، مزیر 75 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس اور کریمنل کورٹ کے فیصلوں کے باوجود اسرائیلی اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہتے ہوئے وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ حالیہ اسرائیلی بمباری کے دوران مزید 75 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں مزید پڑھیں

گرپتونت سنگھ کے قتل کی کوشش ناکام، ملزم جیل منتقل، اہم انکشافات متوقع

ویب ڈیسک: امریکہ میں سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم نکھل گپتا جیل منتقل کر دیا گیا۔ اہم انکشافات متوقع ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر مزید پڑھیں

بلوچستان، کوسٹ گارڈز کی کارروائی، انڈین گٹکا سمیت غیر ملکی سگریٹ برآمد

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان کے پراوتھل روڈ چیک پوسٹ پر معمول کی چیکنگ کے دوران پاکستان کوسٹ گارڈز نے کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ سے 4650 پیکٹ انڈین گٹکا اور غیر ملکی سگریٹ برآمد کر لی گئی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں 21 گھنٹوں کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے بار بار اعلانات کے باوجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ اہالیان علاقہ نے کہا ہے کہ آج بھی جنوبی وزیرستان میں 21 گھنٹوں کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ علاقہ مزید پڑھیں

خیبر، ملک میں جاری بعض قوموں کا استحصال بند ہونا چاہیئے، سکندر شیرپاؤ

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں قومی وطن پارٹی کے رہنما اسد آفریدی ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تعزیتی ریفرنس میں قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر شیرپاؤ نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

ہری پور، خانپور ڈیم سپل ویز میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کرجاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے خانپور ڈیم سپل ویز میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔ متوفی نوجوان کوہاٹ کا رہائشی تھا جو اپنے دوستوں کے ہمراہ خانپور ڈیم سیر کیلئے آیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نوجوان کو مزید پڑھیں

مردان، تین مختلف مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ، جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

ویب ڈیسک ضلع مردان میں تین مختلف مقامات پر بیک وقت آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا پہلا واقعہ تاوس بابینئی روڈ پر پیش آیا جس میں گھر کے اندر آگ بھڑک اٹھی۔ دوسرا واقعہ کاٹلنگ کے مزید پڑھیں

پشاور، بجلی چوری و کنڈا مافیا کے خلاف آپریشن جاری، 1816 کنڈے ہٹا دیئے گئے

ویب ڈیسک: بجلی چوری و کنڈا مافیا کیخلاف ضلعی انتظامیہ اور واپڈا حکام کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ اس دوران 1816 کندے ہٹا دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں پشاور کی ضلعی انتظامیہ واپڈا مزید پڑھیں

گندم خریداری، محکمہ خوراک کا گوداموں کی حفاظت کیلئے پولیس سیکورٹی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے گندم خریداری کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس سیکورٹی کا مطالبہ کر دیا۔ اس حوالے سے محکمہ خوراک کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محکمہ خوراک مقامی مارکیٹ مزید پڑھیں

پشاور، وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ حسن خیل میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوانوں (کیپٹن حسین اور حوالدار شفیق اللہ) کی شہادت پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے تعزیت کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں