صدر عام انتخابات

جس ملک میں انصاف نہ ہو وہ تتر بتر ہو جاتا ہے، صدر عارف علوی

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ سیاستدان عفو و درگزر کا راستہ اپنائیں، ہمیں نفرتوں کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا پڑے گا۔ صدر عارف علوی کا جشن آزادی پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب مزید پڑھیں

عام انتخابات تاخیر

نئی حلقہ بندیوں کے باعث عام انتخابات تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کو پرائم منسٹر ہاوس میں گارڈ آف آنر پیش

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم نے ایوان صدر میں حلف اٹھاتے ہی اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کیلئے کمر کس لی ہے، ذرائع کے مطابق حلف اٹھانے کے بعد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ وزیرِاعظم ہاؤس پہنچے جہاں سابق مزید پڑھیں

عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں پرچم کشائی تقریب

ویب ڈیسک: یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی گرینڈ تقریب عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں منعقد ہوئی جس میں مختلف سٹالز بھی لگائے گئے تھے، تقریب میں بچوں نے یوم آزادی کے حوالے سے ملی نغمے ،خاکے مزید پڑھیں

بنوں میں جشن آزادی تقریبات کا بھرپور انعقاد، ریلی نکالی گئی

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کمشنر ہاؤس میں کیا گیا اس دوران پرچم کشائی کی گئی جس کو بعد ازاں سلامی بھی دی گئی، تقریب میں ڈویژنل انتظامیہ، فوجی پولیس اور سویلین افسران نے مزید پڑھیں

بٹ خیلہ ہیڈ ورکس کے مقام پر 30 سالہ جونوان کی نعش برآمد

ویب ڈیسک: بٹ خیلہ ہیڈ ورکس کے مقام پر ڈوبنے والے 30 سالہ شہزاد نامی نوجوان کے نعش کو ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی غوطہ خور ٹیم تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئِی، سینئر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ارشد اقبال کی ہدایات مزید پڑھیں

یوم آزادی تقریبات کا پاراچنار اور ہنگو میں پرجوش انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے علاقے پاراچنار میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات منعقد کی گئیں، ان تقاریب میں ڈپٹی کمشنر سیف الاسلام نے قبائلی عمائدین و سکول کے بچوں کے ہمراہ پرچم کشائی کی جبکہ بچوں نے قومی مزید پڑھیں

یوم آزادی، کوہاٹ کی سرکاری عمارتیں برقی قمقموں سے سجا دی گئیں

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں بھی 76ویں یوم آزادی کی تقریبات کا بھرپور اہتمام کیا گیا، سپورٹس کمپلیکس میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آتش بازی اور نوجوانوں کی جانب سے پشتو موسیقی پر روایتی اتنڑ کا مظاہرہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

جمرود، جشن آزادی کے سلسلے میں تاریخی باب خیبر پر آتش بازی

ویب ڈیسک: جشن آزادی کے سلسلے میں جمرود کے تاریخی باب خیبر پر ضلعی انتظامیہ اورن لیگ کے زیراہتمام سینکڑوں قبائیلی عوام کی موجودگی میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پرتاریخی باب خیبر پر جوش و خروش مزید پڑھیں

متھرا پولیس کی کامیاب کارروائی، خطرناک راہزن اور کار لفٹر گینگ بے نقاب

ویب ڈیسک: ورسک ڈویژن کے تھانہ متھرا پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خطرناک راہزن، موٹر سائیکل سنیچرز اور کار لفٹر گینگ گرفتار کر لیا، ذرائع کے مطابق اہم کارروائی کے دوران مسروقہ متعدد موٹر سائیکل کے پارٹس، رکشے اور مزید پڑھیں

جشن آزادی، ملک سعد شہید پولیس لائن میں پرچم کشائی تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور کی خصوصی ہدایت پر 76 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ملک سعد شہید پولیس لائن میں پرچم کشائی تقریب کا مزید پڑھیں

پشاور انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر جشن آزادی تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے خیبر پختونخوا میں رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں پشاور انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پرمسرت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس مِیں ائیر پورٹ منیجر مزید پڑھیں

پشاور، ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی جشن آزادی ریلی کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلعی انتظامیہ پشاور کی زیر نگرانی جشن آزادی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر، ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد، انتظامی افسران ، مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور مزید پڑھیں