افغانستان سمگلنگ، لوکل مارکیٹ میں چینی 160روپے کلو ہوگئی

ویب ڈیسک: چینی کی افغانستان کو وسیع پیمانے پر سمگلنگ کے باعث قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہو گیاہے اور چینی کی فی کلو قیمت مزید10سے15روپے کے اضافہ کے ساتھ 160روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے دو مزید پڑھیں

پشاور میں شدید حبس اور گرمی، شہریوں کا برا حال

ویب ڈیسک:خیبرپختونخواکے گرم مرطوب اضلاع بشمول پشاورمیں ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے کی وجہ سے حبس میں اضافہ ہوگیاہے تیز دھوپ کے ساتھ شدید گرمی نے لوگوں کے اوسان خطا کردئیے اور بجلی کا ترسیلی نظام بھی ٹرپ کرگیا مزید پڑھیں

حیات آباد، ایف سی کی گاڑی پرخودکش حملہ،7اہلکاروں سمیت10زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں خودکش بم حملہ میں 7 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔کار سوار خودکش بمبار نے بارود سے بھری اپنی گاڑی فرنٹیئر کور کی گاڑی سے ٹکرا دی ۔ پولیس مزید پڑھیں

سائفرکہانی سچی یا جھوٹی؟ ایف آئی اے تحقیقات کرے گا

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کہانی سچی تھی یا جھوٹی؟ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کو انوسٹی گیشن کی اجازت مل گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے سائفر تحقیقات پر جاری کردہ حکم امتناع مزید پڑھیں

فوجی عدالتیں،سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد کردی

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ فل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

سٹیٹ بینک کو خود مختار بنایا جائیگا، آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات

آئی ایم ایف کا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی خود مختاری اور آزادی مزید محفوظ بنانے کا مطالبہ، پروگرام کے دوران کسی بھی طور پر معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی جائے گی، آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

12 افراد جاں بحق

اسلام آباد: گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے 12 افراد جاں بحق

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 12 افراد جاں بحق۔ ویب ڈیسک: پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پشاور مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 43 لون ایپس بلاک کردیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے قرض فراہم کرنے والی 43 لون ایپلیکشنز بلاک کر دیں۔ ویب ڈیسک: امین الحق نے چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل حفیظ الرحمان کو ایسی ایپلی کیشنز کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت مزید پڑھیں

پرویزخٹک کی پارٹی

تحریک انصاف کےکئی رہنماوں کی پرویزخٹک کی پارٹی میں شمولیت کی تردید

کے پی اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی، سابق معاون خصوصی اقلیتی امور وزیرزادہ، سابق ارکان صوبائی اسمبلی اعظم خان، قلندر لودھی، افتخار مشوانی، عزیزاللہ گران اور مصور خان نے پرویزخٹک کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کی تردید مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی

پی پی کی سعدیہ دانش گلگت بلتستان اسمبلی کی بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومتی اتحاد اور پیپلزپارٹی کی امیدوار سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئیں۔ ویب ڈیسک: ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک نے پی پی پی رکن سعدیہ دانش کی حمایت کی، پی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی کا وزیر اعظم سے ملک میں سودی نظام ختم کرنے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم 15، 20 دن کے اندر ملک میں سودی نظام ختم کریں اور سود کی بنیاد پر لیے گئے صعنتی قرضوں کا بھی خاتمہ کیا جائے۔ ویب ڈیسک: پشاور میں مزید پڑھیں

مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول پشاور میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹے میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر پشاور کا کم مزید پڑھیں