نگران وزیراعظم

شہبازشریف کی انوارالحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بننے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے انوار الحق کاکڑ کو پاکستان کا آٹھواں نگران وزراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ویب ڈیسک: اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان سے نگران وزیراعظم کا انتخاب خوش آئند مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کی تقرری

نگراں وزیراعظم کی تقرری پر برہم سردار اختر مینگل کا نواز شریف کو خط

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم ہوگئے جس پر انہوں نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم کی مزید پڑھیں

دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز

گوادر: دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ، دہشتگرد ہلاک

گوادر میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوادر میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

الوداعی گارڈ آف آنر

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی

وزیراعظم شہباز شریف کے لیے آج الوداعی گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب ملتوی کر دی گئی۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے لیے آج الوداعی گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب ملتوی کر دی مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی تحلیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیئے

ویب ڈیسک: بلوچستان اسمبلی تحلیل کر دی گئی، ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے جس کے ساتھ ہی بلوچستان اسمبلی تحلیل کردی مزید پڑھیں

شور پیدا کرنے والے کھلونوں اور پریشر ہارن پر پابندی عائد

ویب ڈیسک:بڑھتے ہوئے شور شرابے کی روک تھام کیلئے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے ، اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونےوالے اعلامیہ میں شور پیدا کرنے والے کھلونوں اور پریشر مزید پڑھیں

مالی مسائل بے قابو، جامعہ پشاور میں ایوننگ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: مالی مشکلات پر قابو پانے کے لئے جامعہ پشاور نے نئی حکمت عملی ترتیب دیدی ہے، پشاور یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جامعہ پشاور میں ایوننگ شفٹ شروع کرنے کا مزید پڑھیں

مالاکنڈ، گھر سے ریچھ اور بندر کے بچے برآمد

ویب ڈیسک: محکمہ جنگلی حیات اور ضلعی انتظامیہ مالاکنڈ نے تحصیل بٹ خیلہ میں ایک گھرپرچھاپا مارا، کارروائی کے دوران گھر سے بندرکے3 بچے اور ریچھ کا ایک بچہ برآمد کر لیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر ملاکنڈ شکیل احمد نے کہا مزید پڑھیں

عدلیہ فوری انصاف فراہمی کیلئے پُرعزم ہے، چیف جسٹس

ویب ڈیسک: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عدلیہ میں خالی آسامیاں ترجیحی بنیادوں پر پر کیے جانے سمیت دیگر اہم امور پر زور دیا گیا۔ مزید پڑھیں

سابق آئی جی پی کا بھائی قتل

سابق آئی جی خیبرپختونخوا کے بھائی حبیب محسود کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: سابق آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود کے بھائی سابق ناظم حبیب محسود کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں پاک فوج اور ضلعی افسران سمیت محسود قبائل کے جرگہ عمائدین نے بھی شرکت کی۔ نماز مزید پڑھیں

وفاقی وزیروں اور وزراء مملکت سے سرکاری گاڑیوں کی طلبی

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کی تحلیل اور وفاقی کابینہ کی سبکدوشی کے بعد کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزیروں اور وزراء مملکت کے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں واپس طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے مشیروں اور مزید پڑھیں

امریکہ طالبان کی نہیں افغانستان کے لوگوں کی مدد کرتا ہے، جان کربی

ویب ڈیسک:وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان کے لوگوں کو دی جانے والی امداد پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے تاکہ اسے صحیح جگہ پر خرچ کیا جائے۔ جان کربی مزید پڑھیں

آسٹریلیا بیت المقدس کو مقبوضہ علاقہ

بیت المقدس کو مقبوضہ علاقہ تصور کیا جائے گا، آسٹریلیا

ویب ڈیسک:آسٹریلیا نے اسرائیل کو قابض اور فلسطین کو مقبوضہ علاقہ لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے، آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا ہے کہ اب سے تمام سرکاری دستاویزات اور بیانات میں فلسطین کو مقبوضہ اور اسرائیل کو مزید پڑھیں

ایران پر پابندیاں برقرار

قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر امریکی پابندیاں برقرار

ویب ڈیسک: قیدیوں کے معاہدے کے باوجود امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد تمام پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کو 5 امریکی قیدیوں مزید پڑھیں

چین میں ریکارڈ بارشیں

چین میں ریکارڈ بارشیں، 78 افراد ہلاک، نشیبی علاقے زیرآب

ویب ڈیسک: چین میں ہونے والی ریکارڈ بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 78 تک پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق چین میں رواں سال ہونے والی بارشوں نے گزشتہ سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شدید بارشوں مزید پڑھیں