لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب کر لیں۔ ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے بعد درج مقدمات میں گرفتار مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی احتجاج کے حق کو دبانےکا الزام گمراہ کن ہے، 9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ویب ڈیسک: ہسپتال ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا تھا. ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: کاغان کے علاقہ جرید بھونجہ میں پراسرار بیماری کے باعث ہزاروں قیمتی مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔ ہلاکتوں سے فارمرز کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ چار سال سے مچھلیوں کو لگنے والی بیماری کی تشخیص نہیں ہوسکی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: غیر تسلی بخش کارکردگی کے حامل سرکاری سکولز کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں پرائمری سکولز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کیلئے تجاویز پر غور شروع کردیا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:صوبائی دارالحکومت پشاور کچھ عرصہ سے پیشہ ور بھکاریوں کے نرغے میں ہے،شہر کے مختلف بازاروں ،منڈیوں اور تفریحی مقامات کے آس پاس جہاں مقامی بھکاری ہروقت منڈلاتے نظر آتے ہیں وہاں دوسرے علاقوں سے آئے ہوئے پیشہ ور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: حکومت کے ذمہ 86 کروڑ روپے کے بقایاجات ادا کئے جانے کے بعد بی آر ٹی سروس کی بندش کا خطرہ عارضی طور پر ٹل گیا ہے۔ بی آر ٹی کے ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: محکمہ صحت نے تمام سرکاری ہسپتالوں کے پانچ سو میٹر کی حدود میں اپنے ڈاکٹرز پر نجی کلینکس اور ہسپتال چلانے پر ایک مرتبہ پھر پابندی عائد کرتے ہوئے اس پر سختی کے ساتھ عملدرآمدکی ہدایت کردی ہے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز کی بندش کی وجہ سے خیبرپختونخواکی نگران حکومت کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں شدید مالی مشکلات کاسامناہے کفایت شعاری پالیسی کے تحت تمام ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز بند کئے مزید پڑھیں
وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نیویارک روز ویلٹ ہوٹل تین سال کے لیے لیز پر دے دیا جس سے ملک کو اربوں روپے کی آمدنی ہوگی۔ ویب ڈیسک: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات ہوئی۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم نےترکیہ کےسابق نائب وزیراعظم اورایم ایچ پی پارٹی کے چیئرمین دیولت مہچیلی سے مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف سمیت 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات تیز کردی ہیں۔ ویب ڈیسک: نیب راولپنڈی نے تمام صوبوں مزید پڑھیں
پاکستان کے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے لیے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔ ویب ڈیسک: جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے عوام دوست پارٹی اور پاکستان انصاف پارٹی کے ناموں پرغور کیا جا رہا ہے، مزید پڑھیں
لاہور: جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے نوجوان شر پسند رئیس احمد نے ہوش رُبا انکشافات کیے ہیں۔ ویب ڈیسک: جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ میں ملوث ایک اور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا، شرپسند نوجوان رئیس مزید پڑھیں
محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے عیدالاضحٰی کی آمد کے پیش نظر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، مویشیوں کی نقل وحرکت سے بڑے پیمانے پر وبا پھیلنے کے امکانات ہیں جس پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پشاور کے پانچوںزونز میں پیر کے روزسے صفائی عملے کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیاہے اس سے قبل رمضان المبارک اوراس کے بعد گذشتہ مہینے بھی صفائی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اپنی بہو سے شادی کے لیے 6 سالہ پوتے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے سنگ دل دادا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نذیر احمد اپنی بہو کو پسند کرتا تھا اور اس سے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: محکمہ ٹرانسپورٹ اور بی آر ٹی سروس چلانے والی ڈائیوو کمپنی کے درمیان تنازع شدید ہوگیا ہے محکمہ ٹرانسپورٹ کو بقایاجات کیلئے خطوط ارسال کرنا ڈائیوو کمپنی کو مہنگا پڑ گیا ہے نگراں وزیر ٹرانسپورٹ نے ڈائیوو بس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پنجاب میں جوڈیشل مجسٹریٹ نیا ٹرینڈ سیٹ کرنے لگے اورجسمانی ریمانڈ کے لئے پیش کئے جانے والے ملزموں کوبغیر کسی انکوائری کے مقدمات سے بری کرنا شروع کردیا لاہور کے بعد گجرات کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے بھی سابق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پرویزخٹک کی پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت سے دستبرداری کے بعد علی امین گنڈا پورکو خیبر پختونخوا میں نیا صوبائی صدر مقرر کر نے کا فیصلہ کرلیاگیاہے اس سلسلے میں پارٹی چیئر مین کی جانب سے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں