پشاور میں ٹھنڈی ہوائیں

پشاور میں بادل اور ٹھنڈی ہوائیں، حبس میں کمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم مرطوب اور جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز پشاور میں صبح سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ شروع ہوا اور بادل چھائے رہے مزید پڑھیں

لوگوں کا حکومت سے اعتماد

سیاسی مقدمات سے لوگوں کا حکومت سے اعتماد اٹھ جائے گا، ہائی کورٹ

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی انور تاج اور تحصیل مئیر صوابی عطاء اللہ کی جانب سے دائر درخواستیں ان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے پر نمٹا دی گئی ہیں۔ جسٹس اعجاز انور نے مزید پڑھیں

انتخابات پرانی مردم شماری

انتخابات پرانی مردم شماری پر کروانے کا فیصلہ نہیں ہوا، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ انتخابات پرانی مردم شماری پر کروانے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے پارٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی مزید پڑھیں

اعظم خان نیب بیان ریکارڈ

اعظم خان "سلطانی گواہ” بن گئے، عمران خان نے سائفر کا ڈرامہ صرف اور صرف اپنی حکومت بچانے کے لئے رچایا

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے اپنا بیان 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کرایا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان مزید پڑھیں

دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے

پنجاب اور اسلام آباد میں طوفانی بارشیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 19 جاں بحق

ویب ڈیسک: اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور پسرورمیں شدید بارشوں کے دوران دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 3 بچوں سمیت 19 افراد جاں بحق ہوگئے، جڑاوں شہروں کے نشیبی علاقے زیرآب آگئے، جہاں امدادی کاموں کیلئے فوج کو طلب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو تیار رہنا ہوگا

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمیں ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: وزارت خارجہ کے زیراہتمام منعقدہ تقریب میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے ساتھ اچھے روابط کیلئے اہم فیصلے اور ڈپلومیٹک سروس کے اصول و ضوابط پرعملدرآمد نہایت ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن ملازمین احتجاج

سول ایوی ایشن ملازمین کا پشاور ایئرپورٹ پر احتجاج

پشاور: پاکستان کے تین بڑے ہوائی اڈوں کے آوٹ سورس کئے جانے کے خلاف سول ایوی ایشن ملازمین کا پشاورائیر پورٹ میں احتجاج۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں سول ایوی ایشن ملازمین نے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر مطالبات مزید پڑھیں

محمد اعظم خان

سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے، محمد اعظم خان

پشاور: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے حیات آباد میں ہونے والے خودکش دھماکہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر محمد اعظم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئَے مزید پڑھیں

حیات آباد خود کش بم دھماکہ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

ویب ڈیسک: حیات آباد فیز 6 پشاور میں ہونے والے خودکش بم دھماکہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئِی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کالے رنگ کی پاسو گاڑی میں سوار تھا جس نے پہلے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کا جھوٹا اور بے بنیاد بیانیہ بنایا، اعظم خان

سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا، سابق وزیراعظم کے پرسپل سیکرٹری اعظم خان کا ہوشربا انکشافات پر مشتمل اعترافی بیان ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 164 کے تحت مزید پڑھیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان اس مزید پڑھیں

دوران عدت نکاح کیس

دوران عدت نکاح کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر

چیئرمین پی ٹی آئی نے دوران عدت نکاح کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلےکیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست مزید پڑھیں

1 ارب ڈالر

وزیراعظم کا یو اے ای صدر کو ٹیلی فون، 1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر شکریہ

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے 1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ویب ڈیسک: اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

پانی کی ملاوٹ پر 14 شیر فروش گرفتار ،400 لیٹر سے زائد دودھ تلف

ویب ڈیسک: پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر تے ہوئے ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے پرمختلف علاقوں سے 14 شیر فروشوں کو گرفتارکرتے ہوئے 400 لیٹر سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ کو تلف کر دیا۔ایڈیشنل ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرشیبا گل نے مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آلات کی خریداری اور بھرتیوں پر پابندی

ویب ڈیسک:ایل آر ایچ کے بورڈ آف گورنرز کا 41واں اجلاس گزشتہ روزمنعقدہوا ۔ ہسپتال ترجمان محمد عاصم کے مطابق 41 ویں بی او جی اجلاس کی صدارت چیئرمین بی او جی پروفیسر محمد زبیر خان نے کی جبکہ ممبرز مزید پڑھیں

پشاور،محرم سیکورٹی پلان،13500پولیس اہلکار ڈیوٹی دیںگے

ویب ڈیسک:پشاور میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے کیلئے سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی جس کے دوران 13500 پولیس اہلکار وافسران ڈیوٹی دینگے۔ پشاور میں مجموعی طور پر62امام بارگاہوں میں 116ماتمی جلوسوں اور 316 مزید پڑھیں