شیرافضل مروت

شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات پربیانات نہ دینے کااعلان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات نہ دینے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ دو ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور اس دوران 2 دہشتگرد ہلاک کر دیئَے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت

ویب ڈیسک: بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے شر انگیز بیان کہ ہم دہشتگرد کو پاکستان میں بھی نہیں چھوڑتے اس پر پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے شدید مذمت کی گئِی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر دفاع کی مزید پڑھیں

بھارت کو کسی بھی ایڈونچر کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو کسی مس ایڈونچر کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں الیکشن قریب ہیں۔ اس لئے وہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کابینہ کے ہمراہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر کابینہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وفد میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی وزراء اسحاق ڈار، محمد اورنگزیب، محسن نقوی، عطا اللہ تارڑ و دیگر افراد شامل مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس، گندم کی خریداری کیلئے 274 ارب روپے کی منظوری

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کرتے ہوئے 274 روپے کی رقم کی منظوری دیدی گئی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خوردبرد کرنے والے ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خوردبرد کرنے والے ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ اس حوالے سے ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سائبر کرائم سرکل حیدر آباد نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز مزید پڑھیں

پاک امریکہ وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور زیر بحث

ویب ڈیسک: پاک امریکہ وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ہر دو جانب اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانی ہم منصب کو ٹیلی فون کیا۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں

ججز کو مشکوک خطوط ملنے کے بعد پاکستان پوسٹ حرکت میں‌آ گیا، مراسلہ جاری

ویب ڈیسک: پاکستان کے ججز کو مشکوک خطوط ملنے کے بعد پاکستان پوسٹ حرکت میں آیا گیا اور ہائی پروفائل کی میلز چیک کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ کی جانب سے فوری اقدامات مزید پڑھیں

چینی باشندوں کی سکیورٹی

چینی باشندوں کی سکیورٹی:وزیراعظم کاہر ماہ خود جائزہ لینےکافیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے معاملات کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس وزیراعظم میاں محمد مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس

صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات ؟مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر پاکستان کو مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ادارے آئینی حدود میں کام کریں یہی ملک کیلئے بہتر ہے،اعظم نذیر تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ درست ہے تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کریں یہی ملک کے لئے بہتر ہے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں