پی ٹی آئی

دھاندلی کرکے ہماری 85 نشستیں چھینی گئیں:پی ٹی آئی

ویب ڈیسک : تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے ہماری 85نشستیں چھینی گئیں ‘ ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ءپاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی شدہ انتخابات تھے۔ پی مزید پڑھیں

مخلوط حکومت

خیبر پختونخوا:پی ٹی آئی کا جے یو آئی کیساتھ حکومت بنانے پر غور

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا میں جے یو آئی کے ساتھ ملکر حکومت بنانے پر غور شروع کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمرایوب کو کسی کیس میں گرفتار نہیں کیا جائےگا، پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد کردہ امیدوار عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت عظمیٰ کیلئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عمر ایوب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں حکومت سازی، نئَےچہرے بھی ایوان کا حصہ بنیں گے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کا مرحلہ مرحلہ وار جاری ہے، اب کی بار پرانے ممبران کے علاوہ نئے چہرے بھی ایوان کا حصہ بنیں گے۔ اس حوالے سے صوبائی کابینہ کا حصہ بننے والے امیداروں کے نام سامنے مزید پڑھیں

عالمی مبصرین پاکستان میں انتخابات کا جائزہ لے رہے ہیں، جان کربی

ویب ڈیسک: پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے امریکہ سے ایک بار پھر شکوک و شبہات کا اظہار کیا جانے لگا ہے۔ ترجمان امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل جان کربی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عالمی مبصرین پاکستان میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وفد

پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمن سے ملاقات،عمران خان کا پیغام پہنچایا

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات‘بانی چیئرمین عمران خان کا پیغام پہنچایا ۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پراسد قیصر کی سربراہی میں پی ٹی مزید پڑھیں

فضل الرحمن

تحریک عدم اعتماد کےلئے باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں‘فضل الرحمن

ویب ڈیسک : جمعیت علما ءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے سابق آرمی چیف جنرل (ر)باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید نے ہدایات دیں نجی ٹی مزید پڑھیں

عمران خان سزاؤں

عمران خان کا سزاؤں کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے سائفر، توشہ خانہ اور نکاح کیس کی سزاؤں کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بانی چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس، توشہ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا‘بیرسٹر گوہر

پنجاب میں میاں اسلم اقبال‘ بلوچستان میں سالار کاکڑ پی ٹی آئی کی جانب سے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہوں گے ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پنجاب میں میاں اسلم اقبال ‘بلوچستان میں مزید پڑھیں