پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم پیش رفت کرتے ہوئِے پہلے مرحلے کی منظوری دیدی۔ اس مرحلے میں ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹرپائپ لائن بچھائی جائیگی۔ اس حوالے مزید پڑھیں

ختم نبوت، سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف صوبہ بھر میں مظاہرے

ویب ڈیسک: ختم نبوت کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف صوبہ بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ مردان، مانسہرہ، بنوں اور چارسدہ سمیت دیگر اضلاع میں احتجاجی مظاہروں کے دوران عوام کا جم غفیر سمڈ آیا، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو خط

عمران خان نے انتخابی دھاندلی پر آئی ایم ایف کوخط لکھ دیا

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے انتخابی دھاندلی سے متعلق آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ۔ عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آئی مزید پڑھیں

کالجز بند

ممکنہ احتجاج:پشاور سمیت مختلف اضلاع میں کالجز و یونیورسٹیاں بند

ویب ڈیسک:ختم نبوت کے معاملے پشاور ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش پشاور، مردان ،بنوں اور لکی مروت سمیت مختلف اضلاع میں کالجز اور یونیورسٹیاں آج کے دن کے لئے بند کردی گئیں ۔ ذرائع ہائر ایجوکیشن کے مطابق سکیورٹی خطرات مزید پڑھیں

عالمی عدالت

اسرائیلی مظالم:پاکستان آج عالمی عدالت میں موقف پیش کریگا

ویب ڈیسک:پاکستان نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آج عالمی عدالت انصاف میں موقف پیش کرے گا ۔ دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ نگران وزیر قانون احمد عرفان اسلم آج پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پاکستان کی نئی حکومت کےساتھ کام کرنےپررضا مند

ویب ڈیسک:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے ۔ میڈیا بریفنگ کے دوران ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے معاشی استحکام سے متعلق مزید پڑھیں

بلوم برگ

پاکستان آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر کی درخواست کرےگا، بلوم برگ

ویب ڈیسک:امریکی جریدے بلوم برگ نے مطابق پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام میں 6 ارب ڈالر قرضے کی درخواست کرے گا‘اس سال واجب الادا قرض ادائیگی میں مددکے لیے نئے قرضے کی درخواست کی جائےگی۔ پاکستان آئی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ملکی معیشت کو بہتر حالت میں چھوڑ کر جا رہے ہیں،نگران وزیراعظم

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ملک کی خدمت کا موقع ملنا خوش قسمتی تھی ‘ملکی معیشت کو پہلے سے بہتر حالت میں چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نگران وزیر اعظم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو خط

انتخابی دھاندلی:عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ بیرسٹرگوہر علی خان اور سینیٹر علی ظفر نے عمران خان سے ملاقات کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ،ہدایت کاسرچشمہ ہیں:چیف جسٹس

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی، رحمتہ اللعالمین اور ہدایت کا سرچشمہ ہیں‘اب ہمیں ان ہی سے رہنمائی لینی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

سابق کمشنر راولپنڈی

سیاسی جماعت کے کہنے پر دھاندلی کا بیان دیا: سابق کمشنر راولپنڈی

ویب ڈیسک :الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروادیا ہے جس میں انہوں نے اپنے بیانات پر قوم سے معافی مانگتے ہوئے ندامت کا اظہار کیا مزید پڑھیں

فضل الرحمن

حاکمیت پارلیمنٹ کی نہیں ہمارے ملازمین کی ہے،فضل الرحمن

ویب ڈیسک:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دعوے سے کہتا ہوں اس الیکشن میں ہماری اسٹیبلشمنٹ نے 75سالہ کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں‘یہاں حاکمیت ہمارے پارلیمنٹ کی نہیں ہمارے ملازمین کی ہے۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال

ویب ڈیسک:8فروری کے عام انتخابات کے نتیجے میں بننے والی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے صدر مملکت کو سمری ارسال کردی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کے مراسلہ کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

ویب ڈیسک:گورنر حاجی غلام علی کی نجی مصروفیات پر روانہ ہونے کے باعث خیبر پختو نخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کا کا اسمبلی اجلاس سے متعلق چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، مزید 118 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے بدستور جاری ہیں، اس دوران شہریوں سمیت امدادی ٹرکوں پر بھی بمباری کی جا رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی افواج کی بمباری کی وجہ سے مزید 118 فلسطینی شہید ہو مزید پڑھیں

پاکستان میں اظہار رائے پر پابندیوں باعث تشویش ہے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں اظہار رائے پر پابندیوں باعث تشویش ہے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی کی حکومت سازی اس مزید پڑھیں