آزاد امیدوار آگے

غیر حتمی نتائج :قومی اسمبلی کی 136نشستوں پرآزاد امیدواروں کی سبقت

ویب ڈیسک :ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 136 نشستوں پر آگے مزید پڑھیں

ووٹوں کی گنتی جاری

ووٹوں کی گنتی جاری :نواز ،شہباز،زرداری،مریم ،بلاول کو سبقت

ویب ڈیسک :ملک بھر میں منعقدہ عام انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جس کے مطابق اب تک نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف، آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری، فضل الرحمان اور دیگر کو اپنے اپنے مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

موبائل فون بندش سے شہریوں کو کیا مشکلات ہیں؟، نگراں وزیراعظم

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا موبائل فون بندش سے شہریوں کو کیا مشکلات ہیں تاہم اسے سکیورٹی تناظر میں دیکھا جائے تو بہتر ہے، کامیاب الیکشن پر حکومت، مسلح افواج، الیکشن مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

انتخابات شفاف ،یقین ہے نتائج کو تسلیم کیا جائیگا‘چیف الیکشن کمشنر

ویب ڈیسک : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، پورے پاکستان میں کسی ووٹر کو نہیں روکا گیا، یقین ہے ان انتخابات کے نتائج کو تسلیم مزید پڑھیں

انوار الحق

اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا پولنگ سٹیشن کا دورہ

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اسلام آباد سکول فار بوائز جی6 پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم نے پولنگ سٹیشن کی سیکورٹی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

پولیس موبائل

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، 4 اہلکار شہید، 6 زخمی

ویب ڈیسک: ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ میں 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات کیلئے سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی مزید پڑھیں

بندش پر قانونی

بلاول بھٹو کا موبائل فون سروس کی بندش پر قانونی کارروائی کا اعلان

ویب ڈیسک: بلاول بھٹو نے موبائل فون سروس کی بندش پر قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے سروس کی فوری بحالی کا مطالبہ بھی کیا۔ بلاول بھٹو نے اس حوالے سے اپنی پارٹی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں

سروسز بحالی

الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو موبائل سروسز بحالی کی ہدایات نہیں دے گا

ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو موبائل سروسز بحالی کی ہدایات نہیں دے گا۔ انہوں نے کہا کہ خدا نخواستہ ہم موبائل سروس کھول دیں اور کوئی مزید پڑھیں

پولنگ کا آغاز

گوادر میں دھماکوں سے پولنگ کا آغاز، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ویب ڈیسک: گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز دھماکوں سے ہوا، تاحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کو بھی نشانہ بنایا گیا تاہم کوئی جانی نقصان کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں 2 دن کیلئے بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان

ویب ڈیسک: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے عام انتخابات کے موقع پر بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں کمپنیوں کے حکام نے بتایا کہ ہیڈکوارٹرز میں خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیئے گئے ہیں مزید پڑھیں

انتخابی دنگل

انتخابی دنگل سجنے کو تیار:پولنگ کا آغاز صبح8بجے ہوگا

ویب ڈیسک :ملک بھر میں انتخابی دنگل سجنے کوتیار ‘عام ا نتخابات کے لئے پولنگ کا آغاز صبح 8بجے سے ہوگا ‘سیکورٹی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام مزید پڑھیں