بلوچستان میں انتخابی دفاتر کے باہر 2 دھماکے، 27افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: انتخابات سے ایک دن قبل بلوچستان میں خون کی ہولی، انتخابی دفاتر کے باہر دھماکوں کے نتیجے میں27جاں بحق جبکہ 45 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے پشین میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکہ ہوا مزید پڑھیں

الیکشن سٹی

انتخابی نتائج کی ترسیل کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے مزین الیکشن سٹی قائم

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں کے انتخابی نتائج کی تیزی سے ترسیل کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور آلات سے مزین ’الیکشن سٹی‘ قائم کیا ہے ۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مزید پڑھیں

بجلی کی بلا تعطل فراہمی

ملک بھر میں پولنگ کےروز بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا اعلان

ویب ڈیسک :بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ملک بھر میں پولنگ کے روز بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے حکام نے اپنے بیان میں بتایا کہ ہیڈکوارٹرز میں خصوصی مانیٹرنگ سیل مزید پڑھیں

ووٹ ڈالنے

الیکشن کمیشن کا ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات نامہ جاری

ویب ڈیسک: ملک بھر میں 2024 کے عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی آسانی کیلئے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ای سی پی کے مطابق ووٹ ڈالنے کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعظم

انتخابات شفاف اور غیر جانبدار ہوں گے ، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک ہونے والے عام انتخابات شفاف اور غیر جانبدار ہوں گے ‘فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔ یہ بات نگران وزیر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے پی آئی اے تنظیم نو کی منظوری دےدی

پشاور کی 8 میں سے 4 احتساب عدالتوں کو خصوصی عدالتوں میں بدلنے ‘ لیفٹیننٹ جنرل طاہر حمید شاہ کو پاکستان آرڈیننس فیکٹریز بورڈ کے رکن اور چیئرمین کے طور پر تعیناتی کی بھی منظوری ویب ڈیسک :وفاقی کابینہ نے مزید پڑھیں

فوج طلب

عام انتخابات :خیبر پختونخوا حکومت نے فوج طلب کرلی

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا حکومت نے عام انتخابات کے دوران سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کے لئے وفاق سے پاک فوج کی نفری طلب کرلی ہے ۔ محکمہ داخلہ کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ الیکشن سکیورٹی کے حوالے سے تمام مزید پڑھیں

جدید سسٹم تیار

انتخابی نتائج کیلئے 32کروڑ کی لاگت سے جدید سسٹم تیار

ویب ڈیسک :انتخابی نتائج کیلئے آرٹی ایس اور آر ایم ای کی چھٹی کرادی گئی، الیکشن کمیشن نے 32کروڑ کی لاگت سے جدید الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) تیارکر لیا۔ جدید سافٹ ویئر نجی کمپنی سے تیار کرایا گیا، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، 15 ہزار 696 پولنگ سٹیشن قائم، سیکورٹی انتظامات مکمل

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئَے 15 ہزار 696 پولنگ سٹیشن قائم جبکہ سیکورٹی انتظامات مکمل کر لئَے گئَے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر شمشاد خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

بلے کے انتخابی نشان کی واپسی، پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست دائر

ویب ڈیسک: بلے کے انتخابی نشان کی واپسی کیلئے پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی گئِی ہے کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں