سراج الحق

الیکشن میں ناکامی‘ سراج الحق جماعت اسلامی کی امارت سے مستعفی

ویب ڈیسک :امیر جماعت اسلامی سراج الحق ملک بھر میں منعقد ہونے والے عام انتخابات میں پارٹی کی شکست پر جماعت کی امارت سے مستعفی ہو گئے ۔ ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ کوشش اور محنت مزید پڑھیں

37 حلقوں

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں کے نتائج روک دئیےگئے

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 15 اور صوبائی اسمبلیوں کے 22 حلقوں کے نتائج روکے گئے ہیں۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں کے نتائج روک دئیے گئے ہیں۔ جن مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنماوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماوں کی انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف کیس کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی نے کی۔ پی ٹی آئی کے وکیل کا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کسی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کسی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہا ہے قومی اسمبلی میں اپنی جماعت بنانے مزید پڑھیں

پینگیں

حکومت سازی، پیپلزپارٹی، (ن) لیگ کی محبت کی پینگیں بڑھنے لگیں

ویب ڈیسک: وفاق میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور دیگر اتحادی پھر قریب آنے لگے۔ حکومت سازی کے سلسلے میں چوہدری شجاعت آج اسلام آباد میں نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات مزید پڑھیں

سماعت جاری

خواجہ آصف، مریم اور حمزہ کی الیکشن میں کامیابی کیخلاف سماعت جاری

ویب ڈیسک: خواجہ آصف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کی الیکشن میں کامیابی کیخلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی ریحانہ ڈار سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کر رہے ہیں۔ جسٹس علی مزید پڑھیں

امریکی سفیر

اسلام آباد میں بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات

ویب ڈیسک: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات کم وبیش ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی 4روپے 40 پیسے مہنگی کا امکان

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی 4روپے 40 پیسے مہنگی کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی کی جانب سے نیپرا میں دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 40 مزید پڑھیں

ا دہشت گرد مارا گیا

فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن ‘داعش کا دہشت گرد مارا گیا

ویب ڈیسک :سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں ہائی پروفائل دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرکے کالعدم دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشتگرد صورت گل عرف سیف اللہ کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

نئی قومی اسمبلی

نئی قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان

ویب ڈیسک :8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میںنئی منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت اسپیکر راجہ پرویز اشرف کرینگے، افتتاحی مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

الیکشن کمیشن کا تمام انتخابی حلقوں کے نتائج کا اعلان

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے تمام 852 قومی وصوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیرحتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تین حلقوں پر انتخابات ملتوی کئے اور تین حلقوں کے نتائج روکے ہیں۔ مزید پڑھیں

نتائج کی مبینہ تبدیلی

نتائج کی مبینہ تبدیلی، الیکشن کمیشن نے متعدد حلقوں کے نتائج روک دئیے

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں متعدد حلقوں پر اُمیدواروں کی کامیابی کے حتمی نتائج روک دئیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات میں قومی وصوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی مزید پڑھیں

نوازشریف اور آصف زرداری کی حکومت سازی کیلئے آج ملاقات متوقع

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج اہم ملاقات متوقع ہے جس میں حکومت سازی سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی ن لیگ

قومی اسمبلی:آزاد میدواروں کی سنچری مکمل،ن لیگ 73سیٹوں پر کامیاب

پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 54نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی،ایم کیو ایم17، مسلم لیگ ق 3، استحکام پاکستان پارٹی ، جے یو آئی 2، 2 ،مجلس وحدت المسلمین اور مسلم لیگ ضیاءکے حصے میں ایک، ایک نشست آئی ویب مزید پڑھیں

پنجاب میں مقابلہ سخت، آزاد امیدوار اور ن لیگ کی137،137سیٹیں

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء میں آزاد امیدوار اور ن لیگ کا مقابلہ مزید سخت ہوتا جا رہا ہے۔ خیبرپختونخوا میں کامیابی کے بعد اب پنجاب میں مقابلہ سخت ہو گیا۔ انتخابات کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مزید پڑھیں