الیکشن2024کابڑااپ سیٹ،این اے 15 پر نواز شریف کو شکست

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کا بڑا اپ سیٹ۔ مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ نے ہرا دیا۔
غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 63 ہزار 54 ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل شہزادہ گستاسپ نے 74 ہزار 713 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ زیر عتاب، معطلی شروع