5d01c2f3f0d25

صوبے کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری

پشاور،محکمہ ریلیف کی جانب سے خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے آپریشن جاری،آپریشن میں 29 ٹیمیں مصروف عمل ہیں ، محکمہ ریلیف کاٹڈیوں کے مکمل خاتمے تک سپرے آپریشن جاری رکھنے کا عزم، 3مارچ تک 804856 ہیکٹر اراضی ٹڈی دل کے حملوں کی زد میں رہی، محکمہ ریلیف کے مطابق ٹڈیوں کی پرواز ڈی آئی خان، بنوں،ٹانک، لکی مروت، شمالی و جنوبی وزیرستان، کرم،ھنگو،کوہاٹ اورکزئی اور کرک تک محدود، محکمہ ریلیف پشاور، 10849ہیکٹر اراضی پر ٹڈیوں پر سپرے مکمل، ٹڈی دل کی نقل وحمل اور سپرے سے متعلق پی ڈی ایم اے، خیبر پختونخوا جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کے تحت اعداد و شمار کا احاطہ،

مزید پڑھیں:  ایندھن کا خرچ اور بجلی بل کم کرنے پر کام کر رہے ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم