degree

ہائیرایجوکیشن کمیشن کا دو سالہ ماسٹرزڈگری پروگرام جاری رکھنے کی اجازت

ویب ڈیسک(پشاور):ہائیرایجوکیشن کمیشن نے دو سالہ ماسٹرزڈگری پروگرام جاری رکھنے کی اجازت دے دی،پشاوریونیورسٹی نے35مختلف شعبہ جات میں 2سالہ ایم اے ، ایم سی ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان کردیا ہےمختلف فیکلٹیزآرٹس، اسلامک اینڈ اورئنٹل سٹڈیز، منجمنٹ اینڈ انفارمیشن سائنسز اور سوشل سائنسز میں داخلوں کے لئے درخواستیں طلب ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

ڈائریکٹر ایڈمشن کے مطابق ہفتہ 16جنوری سے آن لائن داخلوں کا آغازکیا جارہاہے،خواہش مند طلباءو طالبات 25جنوری تک جامعہ کے ویب سائٹ پرآن لائن اپلائی کرسکیں گے،دو سالہ ڈگری پروگرام میں ایم اے، ایم ایس سی ، ایم کام ، ایم بی اے اور ایم پی اے شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان