ttttttt 1

پی ڈی ایم احتجاج:صوبہ کےتمام اضلاع سےقافلےروانہ ہوچکے ہیں، اختیارولی

ویب ڈیسک (پشاور)پی ڈی ایم احتجاج کے لئےخیبر پختونخوا کے تمام اضلاع سے مسلم لیگ ن کے کارکنان دن 12 بجے آبپارہ پہنچیں گے۔

مزید پڑھیں:  صوبائِی کابینہ اجلاس، قابل طلبا کو مفت تعلیم اور گندم خریداری کی منظوری

ترجمان مسلم لیگ ن اختیار ولی کے مطابق تمام اضلاح سے قافلے روانہ ہوچکے ہیں،سیکڑوں کی تعداد میں کارکنان آبپارہ چوک میں جمع ہوں گے،آب پارہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان مریم نواز کی قیادت میں الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے لئیے پہنچیں گے۔

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف