ویب ڈیسک (چارسدہ) : نیشنل بیڈمنٹن جونیئر ٹورنامنٹ چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا ہے ، ٹونامننٹ 31 جنوری تک جاری رہے گا ، ٹورنامنٹ میں پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان ،ازادجموں کشمیراور محتلف ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ،
150 سے زائد کھلاڑی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں جن میں قومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کے علاؤہ آفیشلز بھی شامل ہے ، عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کیلئے بہترین انتظامات کئےھیں ، افیشلز نے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں بین الاقوامی مقابلوں کے انعقاد کا بھی مطالبہ کیا۔