download 20

ایس ایس پی آپریشنز نے قیوم اسٹیڈیم کا دورہ

پشاور۔ ایس ایس پی آپریشنز نے قیوم اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے، دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے

ایس ایس پی نے انڈر 23 گیمز کے لئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، پولیس اہلکاروں کو سکیورٹی سمیت دیگر امور کے متعلق ضروری ہدایات دیئے گئے، اہلکار ڈیوٹی سمیت ضرورت پڑنے پر کھلاڑیوں کی مدد و تعاون بھی کریں گے- شہر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے

مزید پڑھیں:  ایندھن کا خرچ اور بجلی بل کم کرنے پر کام کر رہے ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق دو ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں
انڈر 23 گیمز سمیت کسی بھی بڑے سپورٹس ایونٹ کے انعقاد کے لئے پوری طرح تیار ہیں
ایس ایس پی آپریشنز ظہور بابر آفریدی

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، پروفیسر ابراہیم خان