kpk 5

گورنر خیبرپختونخواہ سے وفاقی وزیر دفاع اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کی ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور): گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان سے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی گورنر ہاوس میں ملاقات، ملاقات میں سیاسی صورتحال اور سینٹ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان