5fa07491f0a8d 2

ضمنی انتخابات حکومت کے خلاف ریفرنڈم تھا۔ ثمربلور

ویب ڈیسک (مردان): اے این پی صوباٸی ترجمان ثمر بلور کی میڈیا کانفرنس، ثمربلور نے کہا کہ ضمنی انتخابات حکومت کے خلاف ریفرنڈم تھا، نوشہرہ کے عوام نے کھل کر حکمرانوں کو شکست دی، نوشہرہ میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ مقامی تنظیم کا تھا، سینٹ الیکشن پی ڈی ایم کے لیٹ فارم سے لڑیں گے، لاپتہ افراد کا کورٹ ٹراٸل کیا جاٸے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کی تقرری،حکومت اور فضل الرحمان رابطہ ٹوٹ گیا