d6234dc4 1b99 4845 bcfd 08a1eb89eac6

پشاور: پولیس کی کاراوئی ،بی آر ٹی میں خواتین چور گروہ گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور) کیپٹل سٹی پولیس نے تھانہ تہکال کی حدود میں بی آر ٹی بس روٹ پر خواتین شہریوں سے قیمتی موبائلز اور نقدی چوری میں ملوث دو خواتین کو گرفتارکرلیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا وکلا اور کسٹمز ایجنٹس پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

گرفتار خواتین گروہ نے ابتدائی تفتیش کےدوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے جن کی نشاندہی پر ان کے قبضے سی6عدد مسروقہ موبائل فون اور نقد رقم 5ہزار روپے بھی برآمد کرلی گئی ہے،دونوں خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ