550727 96082512

پشاور: شوہر نے اپنی بیوی کو گولی مارنے کے بعد خود کو بھی گولی مار دی

ویب ڈیسک : پولیس سٹیشن پہاڑی پورہ کی حدود یوسف آباد میں میاں بیوی قتل.

پولیس کے مطابق شوہر نے گھریلو ناچاقی کے باعث اپنی بیوی کو گولی مارنے کے بعد خود کو بھی گولی مار دی.

پولیس نے دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دیا.

مزید پڑھیں:  اسرائیلی حمایت پر ایران میں امریکی و برطانوی افراد سمیت کئی کمپنیوں پر پابندی

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ دلازاک روڈ خیبر کالونی میں شوہر نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ حانہ منتقل کردیں پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد مزید تفتیش شروع کردی ہے.

مزید پڑھیں:  غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا،عمران خان