1656686 schoolssummer 1520734720

پشاور کے پرائمری اور ثانوی تعلیمی ادارے بند

ویب ڈیسک:کرونا کی تیسری لہر ، پشاور کے پرائمری اور ثانوی تعلیمی ادارے بند، سرکاری ونجی تعلیمی ادارےاورمدارس 15 مارچ سے 28 مارچ تک بند رہیں گے.

مزید پڑھیں:  خالد لطیف خان معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی

اعلامیہ جاری ،اعلامیہ کے مطابق اسکولزکا انتظامیہ عملہ ایس او پیز کے تحت شیڈول کے مطابق ڈیوٹی انجام دیں گے.

مزید پڑھیں:  غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا،عمران خان