553e0f7b17298 2

ہری پوراورگرد ونواح میں گرج چمک کےساتھ بارش ،موسم سرد ہوگیا

ویب ڈیسک(ہری پور)ہری پور شہراورگردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روزسے جاری بارش سے موسم سرد ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، نانبائی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت واپس بڑھانے کیلئَے شٹر ڈاؤن

بارش کے ساتھ ہی متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں شہر ور دہیاتوں میں گزشتہ آٹھ گھنٹوں سے بجلی بند ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی لانے پر غور