supreme court 3

سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ 10 اپریل کو پولنگ روک دی

(اسلام آباد): سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ 10 اپریل کو پولنگ روک دی، کیس کی مزید سماعت بینچ کی دستیابی سے مشروط ہوگا، جیسے ہی بنیچ دستیاب ہوگا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیں گے، سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا ۔

مزید پڑھیں:  افغان شہریوں کو شناختی کارڈ کا اجرا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار

تفصیلات کے مطابق بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے دیا، سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا، بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں:  ایک ماہ کے دوران 92کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف