corona burial 696x392 3

ایبٹ آباد :ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا سےمزید 4 افرادچل بسے

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)کوروناکی تیسری لہر شدت اختیار کرنے لگی ایبٹ آباد ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا سے آج مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

ترجمان اے ٹی ایچ کے مطابق مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں جن میں سےدو کا تعلق ایبٹ آباد اور دو کا تعلق مانسہرہ سے بتایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی ،گورنر فیصل کریم کنڈی