Untitled 1 346

صوابی میں جج کے قتل کے معاملے سے میرا کوئی تعلق نہیں۔صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

ویب ڈیسک (پشاور): صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرعبداللطیف آفریدی نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ پولیس جس طرح کی انکوائری کرنا چاہے اس کے لیے تیار ہوں، پولیس کہے گی تو شامل تفتیش ہونے کے لیے تیار ہوں، سچ سامنے آ کر رہے گا میرا اس قتل سے کوئی تعلق نہیں، جج قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں:  ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کی جائے،فضل شکور خان