dead body leg

بنوں:مستورات کے تنازعہ فائرنگ۔ ایک شخص جاں بحق دو زخمی

ویب ڈیسک (بنوں):علاقہ سوکڑی جبار میں مستورات کے تنازعہ فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی، جاں بحق اور زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کئے گئے، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کے رہنماء سید ظفر علی شاہ سے پڑانگ ماجوکی کے وفد کی ملاقات