Untitled 1 354

چارسدہ:حکومتی ایس او پیز کے تحت ہفتہ اوراتوار بین الاضلاع ٹرانسپورٹ کی نقل و حرکت پر پابندی

ویب ڈیسک (چارسدہ):چارسدہ پولیس کے مطابق حکومتی ایس او پیز کے تحت ہفتہ اور اتوار بین الاضلاع ٹرانسپورٹ کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، ڈرائیوران کو ایس او پیز پر عمل درآمدیقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی، ہفتہ اور اتوار کوکسی بھی قسم کی بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کی نقل و حرکت کی صورت میں کوئی رعایت نہیں کی جائے گی، سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز شہنشاہ گوہر خان کا اڈہ مالکانن کومیٹنگ کے دوران ہدایات۔

مزید پڑھیں:  عالمی یوم مزدور، خیبرپختونخوا کا مزدور آج بھی دیہاڑی میں‌مصروف