Untitled 1 358

مردان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان):مردان ضلع میں کورونا سے اموات میں خطرناک حد تک اضافہ، ترجمان میڈیکل کمپلکس نے کہا کہ مردان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے مزید 10 جانیں لےلی، مردان کورونا سے جاں بحق افراد میں 6 خواتین بھی شامل، 103 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، مردان میڈیکل کمپلکس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 174 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر میں چیتے نکل آئے، عوام میں خوف پھیل گیا، ویڈیو وائرل