doctor dies of corona virus 1

سوات:2 روزکےدوران سیدوشریف ہسپتال میں کورونا سےمتاثرہ 17مریض جاں بحق

ویب ڈیسک(سوات) کورونا کی تیسری لہر کےباعث سوات میں کوویڈ 19 کیسزمیں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے ،2 روز کےدوران کورونا سے متاثرہ 17 افراد جاں بحق ہوئےہیں۔

مزید پڑھیں:  ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب

ڈاکٹرنجیب اللہ کےمطابق 2 روز کے دوران سیدوشریف ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ 17 افراد جاں بحق ہوئے ہیں گزشتہ روز10 جبکہ آج 7 افراد جاں ہو ئے ہیں، ہسپتال میں 158 مریض زیر علاج جبکہ 16 مریض آکیسجن ہر ہیں۔

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کی گاڑی حادثے کا شکار