crime scene

مہمند بیزئی سوران درہ میں پرانے دشمنی پر فائرنگ۔ ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (مہمند): مہمند بیزئی سوران درہ میں پرانے دشمنی پر فائرنگ، فائرنگ کا واقعے دو فریقین کے درمیان پیش آیا، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں وحید گل نامی شخص موقعہ پر جاں بحق، پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:  پرتشدد واقعات کے ملزمان کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، ایمل ولی