1 474

پشاور : کورونا کے وار جاری ایک اور مسیحا جان کی بازی ہارگیا

پشاور: کورونا کے وار جاری ایک اور مسیحا جان کی بازی ہارگیا، مشہور ڈینٹسٹ ڈاکٹر جان پشاور میں کرونا سے شہید ہوگئے۔ نماز جنازہ آج گیارہ بجے چارسدہ میں ادا کی گئی.

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں:  جمرود،علاقہ شاہ کس میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل، مقدمہ درج

خیبر پختونخوا میں شہداء ڈاکٹرز کی تعداد 62 ہوگئی ۔