Attock road crash

چارسدہ تھانہ مندنی کی حدود میں پک اپ کو حادثہ 4 سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق.

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ تھانہ مندنی کی حدود میں سواریوں کی پک اپ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئ، پک اپ میں سوار 4 سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد خواتین زخمی، زخمیوں اور نعشوں کو ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا، متعدد زخمیوں کو تشویشناک حالت میں پشاور کے ایل آر ایچ منتقل کر دیا گیا.

مزید پڑھیں:  6لاکھ ٹن گندم درآمد کرکے ملکی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا،بیرسٹر سیف